17/02/2025
مناواں ٹرینزگ سینٹر سوتر میل سٹاپ مین روڈ پر گندا نالے میں ایک نوجوان جس کی عمر 21 سے 22 سال ہے وہ اور ٹیک کر رہا تھا اچانک بایک کا ٹائر سلپ ہونے سے بایک سمیت لڑکا نالے میں گر گیا، اللہ کا شکر ہے جانی نقصانی نہیں ہوا آپ اپنا بھی خیال رکھے اور اپنے بچوں کا بھی خیال رکھے شکریا،