پنجاب حکومت کا اٹھارہ ماہ میں اربوں روپے کے ٹی وی اشتہارات سے کیا گیا جھوٹا میک اپ، پچھلے تین دن کی بارش میں بہہ گیا۔ پنجاب حکومت کی اصل شکل سب کے سامنے آ چکی ہے۔ صدیق جان
آپ ایسے لوگوں کو ہرگز (نجات پانے والا) خیال نہ کریں جو اپنی کارستانیوں پر خوش ہو رہے ہیں اور ناکردہ اعمال پر بھی اپنی تعریف کے خواہش مند ہیں، پس آپ انہیں ہرگز عذاب سے نجات پانے والا نہ سمجھیں، اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے۔
(سورۃ آل عِمْرَان، 3 : 188)
31/08/2025
اس وقت کچھ کتے عمران خان اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر بھونک رہے ہیں کہ جو فنڈ اکھٹے ہوئے تھے کہا گئے، ڈیم فنڈ میں تقریباً 11 ارب روپے کی عطیات جمع ہوئیں، جو مارک اپ سمیت اکتوبر 2024 تک 23.6 ارب روپے ہو گئے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر یہ فنڈ بند کر کے رقم وفاقی حکومت کے پبلک اکاؤنٹ میں منتقل کر دی گئ ہے
31/08/2025
میرا گھر سیلاب سے محفوظ کیونکہ میں پارک ویو نہیں رہتا۔ علیم خان
30/08/2025
ہاۓ پاکستان تیری قسمت چہرے زوم کرکے دیکھیں صاف پتہ لگ رہا ہے
خوشی کس چیز کی جب بھی آفت سیلاب آتا ہے تو غریب کی تباہی ہوتی ہے حکمرانوں بیوروکریسی کی موج ہوتی ہے
30/08/2025
ہمیں "ڈٹا" ہوا دیکھنا قوم کا خواب ہی رہ جائے گا،
مری میٹنگ کا اعلامیہ جاری
30/08/2025
میں مانگنے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے 🤣
30/08/2025
شروعات دوست ممالک سے🤣 ۔۔۔
30/08/2025
اٹھہتر سال میں سے تین سال عمران خان نے حکومت کی۔ پچھتر سال فوج ، ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے۔ عمران خان کے تین سال میں
نئے ڈیموں کی تعمیر کا آغاز ہوا
علیم خان جیسے قبضہ گروپوں کو زمین نہیں دی
جلالپور نہر کا آغاز کیا
بلین ٹری سونامی کا آغاز کیا
اب باقی پچھتر سال کا حساب فوج ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی دے۔
Be the first to know and let us send you an email when Eight Zero Four posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.