FM Sehat Zindagi

FM Sehat Zindagi حکومت پنجاب کا اپنا ایف ایم ریڈیو اسٹیشن جو شہریوں کو ان کی صحت سے متعلق باخبر رکھتا ہے، اور بہتر طرزِ زندگی اپنانے کی طرف راغب کرتا ہے۔ جڑے رہیں ہمارے ساتھ 😊

Happy New Year 2026
31/12/2025

Happy New Year 2026

31/12/2025

بچوں کو کونسی ویکسین کب لگنی چاہیے

30/12/2025

کیا کبھی آپ نے محسوس کیا ہے کہ ساری رات نیند لینے کے باوجود صبح تھکے ہوئے اٹھے ہیں، یا
دماغ بھاری ہے؟
یہ صرف جسمانی تھکن نہیں، یہ ذہنی تھکن ہے—جذبات کا بوجھ جو ہمارے اندر جمع ہو جاتا ہے

سانسیں عزیز ہیں؟ماسک کا استعمال لازم کریں
30/12/2025

سانسیں عزیز ہیں؟
ماسک کا استعمال لازم کریں

30/12/2025

بون انفیکشن کے علاج میں سرجری کب ضروری ہو جاتی ہے

29/12/2025

ذہنی صحت… نظر نہیں آتی مگر ہر لمحہ محسوس ہوتی ہے۔
ذہنی امراض آپ کو تنہا کرسکتے ہیں
ایف ایم صحت زندگی 103.8 لایا خصوصی سیریز،
جہاں ہم بات کریں گے بڑھتے ہوئے ذہنی مسائل کی جیسا کہ
ڈپریشن،سٹریس، اینگزائٹیی،اور دیگر ذہنی امراض ۔
آخر یہ سب کیا ہیں، اور ان سے نجات کیسے ممکن ہے؟
بتائیں گی آپ کو سائیکالوجسٹ مائرہ بخاری
جڑے رہیے ایف ایم صحت زندگی 103.8 کے ساتھ،

29/12/2025

عام فلو اور انفلوئنزا وائرس کی علامات میں کیا فرق ہے
انفلوئنزا وائرس کیسے پھیپھڑوں کو متاثر کرتا ہے

29/12/2025

بون انفیکشن کا ایک بڑی ایمرجنسی ہے فوری علاج ضروری ہے

29/12/2025

انجری (زخم لگنے)کے بعد بون انفیکشن سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے

28/12/2025

ذیابیطس کے مریض بون انفیکشن کا جلد شکار ہوسکتے ہیں

27/12/2025

بون انفیکشن کیا ہے؟ بون انفیکشن کی وجوہات کیا ہے
ذیابیطس کے مریض جلد بون انفیکشن کا شکار ہوسکتے ہیں

Career Opportunities in DHQs & THQs
27/12/2025

Career Opportunities in DHQs & THQs

Address

Health & Population Department, Government Of The Punjab, 1-Birdwood Road
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FM Sehat Zindagi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category