Urdu Hub

Urdu Hub We provide you the best latest information about everything you want. Our network fetches strong and

اپنے ہونے کا اک اک پل تجربہ کرتے رہےنوک نیزہ پر بھی ہم رقص انا کرتے رہےاک مسلسل جنگ تھی خود سے کہ ہم زندہ ہیں آجزندگی ہم...
25/07/2023

اپنے ہونے کا اک اک پل تجربہ کرتے رہے

نوک نیزہ پر بھی ہم رقص انا کرتے رہے

اک مسلسل جنگ تھی خود سے کہ ہم زندہ ہیں آج

زندگی ہم تیرا حق یوں بھی ادا کرتے رہے

ہاتھ میں پتھر نہ تھا چہرے پہ وحشت بھی۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk
https://urduhub.pk/urdu-ghazal-stories-abdullah-kamal-2

شادی کے تحفےکہانی کی کہانی:شادی شدہ، تعلیم یافتہ لیکن بے روزگار شخص کی محرومیوں اور نارسائیوں کو بیان کرتی ہوئی کہانی ہے...
25/07/2023

شادی کے تحفے
کہانی کی کہانی:شادی شدہ، تعلیم یافتہ لیکن بے روزگار شخص کی محرومیوں اور نارسائیوں کو بیان کرتی ہوئی کہانی ہے۔ دولہا بھائی تلاش روزگار کے سلسلہ میں کئی سال سے اپنے سسرال میں مقیم ہیں۔ غم روزگار سے نجات پانے کے لئے وہ کتابوں کا سہارا لیتے ہیں لیکن ان کی ایک سالی ثروت اپنی اداؤں سے انہیں لبھا لیتی ہے اور وقتی طور پر وہ اپنی ذہنی الجھنوں سے نجات پا جاتے ہیں۔ شادی کے موقع پر سارے رشتہ دار ثروت کو تحفے دیتے ہیں لیکن اپنی بیوی کی حسرت ناک خواہش کے باوجود۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk
https://urduhub.pk/urdu-stories-afsanay-akhtar-orenvi-2

نہ محتسب کی نہ حور و جناں کی بات کرومئے کہن کی نگار جواں کی بات کروکسی کی تابش‌ رخسار کا کہو قصہکسی کے گیسوئے عنبر فشاں ...
24/07/2023

نہ محتسب کی نہ حور و جناں کی بات کرو

مئے کہن کی نگار جواں کی بات کرو

کسی کی تابش‌ رخسار کا کہو قصہ

کسی کے گیسوئے عنبر فشاں کی بات کرو

ضیا ہے شاہد و شمع و شراب سے۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk
https://urduhub.pk/urdu-ghazal-stories-abdul-majeed-salik-2

فریاد کی لےیہ قصہ محمد مخلص نام کے اس مسلمان کا ہے جو کبھی مدینہ نہیں گیا کیونکہ مسافری کے نام کے سکی اس کی جیب میں کبھی...
24/07/2023

فریاد کی لے
یہ قصہ محمد مخلص نام کے اس مسلمان کا ہے جو کبھی مدینہ نہیں گیا کیونکہ مسافری کے نام کے سکی اس کی جیب میں کبھی پائے نہیں گئے۔ پھر بھی ایک راہ اس کے خیال۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk
https://urduhub.pk/urdu-stories-afsanay-ahmad-hamesh-1

وعدۂ وصل ہے لذت انتظار اٹھااور پھر عمر بھر اک غم اعتبار اٹھااس کا غم میرے دل میں ہے اب بانسری کی طرحنغمۂ درد سے زخمۂ اخت...
23/07/2023

وعدۂ وصل ہے لذت انتظار اٹھا

اور پھر عمر بھر اک غم اعتبار اٹھا

اس کا غم میرے دل میں ہے اب بانسری کی طرح

نغمۂ درد سے زخمۂ اختیار اٹھا

میں اٹھا تو فلک سے بہت چاند تارے۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk
https://urduhub.pk/urdu-ghazal-stories-abdullah-kamal-1

بھائی صاحبپھر وہی خوف تھا۔۔۔!!بھائی صاحب کا خوف۔۔۔!!وہ امریکہ چلے گئے تھے تو ارشد اس خوف کو یوں بھول گیا تھا جیسے آدمی گ...
23/07/2023

بھائی صاحب
پھر وہی خوف تھا۔۔۔!!بھائی صاحب کا خوف۔۔۔!!وہ امریکہ چلے گئے تھے تو ارشد اس خوف کو یوں بھول گیا تھا جیسے آدمی گزری پریشانیوں کو فراموش کر دیتا۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk
https://urduhub.pk/urdu-stories-afsanay-akhlaq-ahmad-2

عورتایک ایسا زمانہ آیا جب تمام کائنات پر عقل و شعور کی حکومت کار فرما ہو گئی اور جذبات یکسر معدوم ہو گئے۔ اس کی تفصیل یو...
22/07/2023

عورت
ایک ایسا زمانہ آیا جب تمام کائنات پر عقل و شعور کی حکومت کار فرما ہو گئی اور جذبات یکسر معدوم ہو گئے۔ اس کی تفصیل یوں ہے جب سماج اور قدرت پر انسان نے ایسا تسلط حاصل کر لیا کہ نظام معاشی میں کسی قسم کا خلل پیدا نہ ہو سکے اور حیات و ممات کے مسائل۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk
https://urduhub.pk/urdu-stories-afsanay-akhtar-husain-raipurii-4

اپنی آنکھوں کو امیدوں سے سجائے رکھناجلتی راتوں میں کوئی خواب بچائے رکھنالوٹ کر آؤں گا پھر گاؤں تمہارے۔۔۔مزید پڑھیںUrduhu...
21/07/2023

اپنی آنکھوں کو امیدوں سے سجائے رکھنا

جلتی راتوں میں کوئی خواب بچائے رکھنا

لوٹ کر آؤں گا پھر گاؤں تمہارے۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk
https://urduhub.pk/urdu-ghazal-stories-abdullah-javed-2

مارٹن کوارٹرز کا ماسٹرماسٹر کے گھر کے قریب پہنچ کر ڈرائیور نے گاڑی اندر گلی میں لے جانے سے انکار کر دیا۔ پچھلی بار کس نے...
21/07/2023

مارٹن کوارٹرز کا ماسٹر
ماسٹر کے گھر کے قریب پہنچ کر ڈرائیور نے گاڑی اندر گلی میں لے جانے سے انکار کر دیا۔ پچھلی بار کس نے سالن پھینک دیا تھا صاحب جی۔‘‘ اس نے حتی الامکان ادب کے ساتھ۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk
https://urduhub.pk/urdu-stories-afsanay-akhlaq-ahmad-1/

میرا گھروہ گھر، جو گویا ملک کا پڑپوتا تھا۔ صوبے کے بیٹے شہر کے چھوکرے محلہ کا لڑکا۔۔۔ وہ بہت بڑا تھا۔ یہ نہ میرا گھر تھا...
21/07/2023

میرا گھر
وہ گھر، جو گویا ملک کا پڑپوتا تھا۔ صوبے کے بیٹے شہر کے چھوکرے محلہ کا لڑکا۔۔۔ وہ بہت بڑا تھا۔ یہ نہ میرا گھر تھا نہ میرے باپ کا۔ بلکہ ایک سیٹھ کا مکان تھا، اس میں بہت۔۔۔مزید پڑھیںUrduhubpk
https://urduhub.pk/urdu-stories-afsanay-akhtar-husain-raipurii-3/

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu Hub:

Share

Category