محبت جاگ اٹھی ہے

محبت جاگ اٹھی ہے Come and Promote My Page

‏کومل جوئیہقربت   سے   ناشناس    رہے ،   کچھ  نہیں  بناخوش رنگ ، خوش لباس  رہے ، کچھ نہیں بنا ہونٹوں  نے  خود   پہ  پیاس...
20/05/2025

‏کومل جوئیہ
قربت سے ناشناس رہے ، کچھ نہیں بنا
خوش رنگ ، خوش لباس رہے ، کچھ نہیں بنا
ہونٹوں نے خود پہ پیاس کے پہرے بٹھا لئے
دریا کے آس پاس رہے ، کچھ نہیں بنا
اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا
جس روز بے ادب ہوئے ، مشہور ہو گئے
جب تک سخن شناس رہے ، کچھ نہیں بنا
اس شخص کے مزاج کی تلخی نہیں گئی
ہم محوِ التماس رہے ، کچھ نہیں بنا
پھر ایک روز ترکِ محبت پہ خوش ہوئے
کچھ دن تو بدحواس رہے ، کچھ نہیں بنا

Address

Lahore

Telephone

+923334834170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محبت جاگ اٹھی ہے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to محبت جاگ اٹھی ہے:

Share

Category