ShakarGarh News

ShakarGarh News Alhamdullilah

01/08/2023

‏روس سے گزارش ہے تیسرا جہاز نہ بیجھے بس اتنا سستا پٹرول کافی ہے😐

01/08/2023
15/07/2023

21/06/2023
21/06/2023
21/06/2023

اے اللہ واپڈا والوں کو ہدایت عطا فرما اگر یہ ہدایت کے قابل نہیں تو ہمیں ان جیسوں سے نجات عطا فرما

21/06/2023

ایک طرف چالیس لاکھ علماء کا خودساختہ ٹھیکیدار 4ارب میں 3 کلومیٹر روڈ بنوا رہاہےاور دوسری طرف بقول فضل الرحمان کے یہودی ا...
19/06/2023

ایک طرف چالیس لاکھ علماء کا خودساختہ ٹھیکیدار 4ارب میں 3 کلومیٹر روڈ بنوا رہاہے
اور دوسری طرف بقول فضل الرحمان کے یہودی ایجنٹ 5 ارب میں 30 کلومیٹر کا دوطرفہ سڑک بنوا کر قوم میں بےحیائی پھیلا رہاہے۔۔۔
فیصلہ عام عوام کریں

وہ 1947 میں اچھے مستقبل کے لیے پاکستان آتے ہوے مارے گئےیہ 2023 میں اچھے مستقبل کے لیے پاکستان سے جاتے ہوئے مارے گئے75 سا...
19/06/2023

وہ 1947 میں اچھے مستقبل کے لیے پاکستان آتے ہوے مارے گئے
یہ 2023 میں اچھے مستقبل کے لیے پاکستان سے جاتے ہوئے مارے گئے
75 سالوں میں کتنی ترقی کر لی ہم نے۔

 #شکرگڑھ / سابقہ ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق آج رات بعد نماز مغرب شکرگڑھ میں شب جمعہ تبلیغی مرکز میں بیان فرمائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
25/08/2022

#شکرگڑھ / سابقہ ٹیسٹ کرکٹر انضمام الحق آج رات بعد نماز مغرب شکرگڑھ میں شب جمعہ تبلیغی مرکز میں بیان فرمائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Save Balochistan Save South Punjab.
29/07/2022

Save Balochistan Save South Punjab.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ShakarGarh News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ShakarGarh News:

Share