Pakistan Christian Life Channel

Pakistan Christian Life Channel “For The Son of Man Come To Seek and To Save What Was Lost” (Luke. 19:10)
Pakistan Christian Life Channel
EVANGELICAL PRAYER TESTIMONY FELLOWSHIP MINISTRY

28/08/2026

Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.

27/08/2026
27/08/2026

Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.

زیارت مقدسہ مریم آباد کی سہولیات اور انتظامات کو بہتر بنانے کے حوالے سے صوبائی سطح پر ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔اجلاس کی ...
27/08/2026

زیارت مقدسہ مریم آباد کی سہولیات اور انتظامات کو بہتر بنانے کے حوالے سے صوبائی سطح پر ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔

اجلاس کی صدارت *صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اڑورہ* نے کی۔ اس موقع پر *چوہدری وسیم انجم سندھو ایم پی اے پنجاب*، *عمانوئیل اطہر جولیس ایم پی اے پنجاب*، *پارلیمانی سیکرٹری میڈم سونیا آشر*، ممبر وزیراعلی پنجاب ایڈوائزری کونسل ڈاکٹر عظیم کنول چوہان*، *ایلڈر سلیم گل*، *عرفان یعقوب سہوترا* سمیت *ڈپٹی کمشنر اور ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران* نے شرکت کی۔

اجلاس میں مریم آباد میں زائرین کی آمد کے لیے سڑکوں، صفائی، سیکیورٹی، پانی اور دیگر بنیادی سہولیات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

*چوہدری وسیم انجم سندھو ایم پی اے پنجاب* نے زیارت مقدسہ کے مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل کے لیے صوبائی حکومت سے فوری اقدامات کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ مریم آباد ہماری مذہبی شناخت ہے اور زائرین کی سہولت ہماری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ آنے والے مذہبی ایام سے قبل تمام کام مکمل کیے جائیں۔

Nyd de videoer og den musik, du holder af, upload originalt indhold, og del det hele med venner, familie og verden på YouTube.

جان دینے تک وفادار رہ تو میں تجھے زندگی کا تاج دونگا ۔۔لاہور گجھومتہ ۔۔۔ وشال مسیح مسیحی ایمان پر قائم رہنے کی سزا ۔ ۔۔ ...
27/08/2026

جان دینے تک وفادار رہ تو میں تجھے زندگی کا تاج دونگا ۔۔
لاہور گجھومتہ ۔۔۔
وشال مسیح
مسیحی ایمان پر قائم رہنے کی سزا ۔ ۔۔ ؟
اسلام قبول کرنے سے انکار پر مسیحی کیبل آپریٹر نوجوان کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ نوجوان نے دباؤ اور تکلیف کے باوجود اپنے مسیحی ایمان کا انکار نہیں کیا۔ ہم پُرامن اور شفاف تحقیقات، ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی اور مذہبی آزادی کے تحفظ کا مطالبہ کرتے ہیں۔ یہ آواز نفرت یا تشدد کے لیے نہیں، صرف انصاف اور ہر شہری کے آئینی حقِ مذہبی آزادی کے لیے ہے۔
#مسیحوں

لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو میں رہنے والی 17 سالہ مسیحی لڑکی میرب صادق کو 6 اگست 2026 کو کچھ لوگوں  نے اغوا کر کے زبرد...
27/08/2026

لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو میں رہنے والی 17 سالہ مسیحی لڑکی میرب صادق کو 6 اگست 2026 کو کچھ لوگوں نے اغوا کر کے زبردستی اسلام قبول کرا لیا اور ایک مسلمان اغوا کار سے شادی کر نے پر مجبور کیا۔ پولیس متاثرہ خاندان کی کوئی مدد نہیں کر رہی۔ کیا #پاکستان میں #مسیحوں کو #انصاف #نہیں ملتا۔ #کیا #پاکستان #میں #مسیحی #محفوظ #ہیں

Address

EPT Ministry Home, Piara House, House #1-S-8/23, Street . #2, Christian Abadi, Javeen Hana, Garden Town, 54600.
Lahore
LAHOREPAKISTAN.

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Christian Life Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Christian Life Channel:

Shortcuts

Share