Tilawat e Quran

Tilawat e Quran Asalamo alekum
Dear Brother and Sisters Islamic content uploading video best video

Islamic We'll create With different videos and best tilawat best nat
and best videos

26/02/2024

اے !! ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے

فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے دربار میں پالنے والے
حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکالنے والے
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے
حضرت ابرہیم علیہ السلام کو آگ کے الاؤ سے بچانے والے
حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے
حضرت مُحَمَّدْﷺ کو خاتم النبیین اور رحمت اللعالمین بنا کر بھیجنے والے

اے رب العالمین اے رب العالمین اے رب العالمین
فلسطین کے مسلمانوں اور مجاہدوں کی مدد فرما

اے اللہ عزوجل !! تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں اور تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرما
آمین یارب العالمین

18/12/2023

حسن اتفاق کی انتہاء🥰🤣😅😁👇

*بیویوں کی تعداد کا چار ہونا اور اس کی حقیقت*
شادی کے چار حروف ش۔ا۔د۔ی۔🙄
نکاح کے چار حروف ن۔ک۔ا۔ح۔‌😉
شوہر کے چار حروف ش۔و۔ہ۔ر۔😁
بیگم کے چار حروف ب۔ی۔گ۔م۔😂
بیوی کے چار حروف ب۔ی۔و۔ی۔👍
زوجہ کے چار حروف ز۔و۔ج۔ہ۔❤️⁩
ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار حروف ہیں۔۔پ۔ت۔ن۔ی۔🤭
نساء میں بھی چار حروف۔ن۔س۔ا۔ء۔🤫
اور Wife میں بھی چار حروف۔ _W_I_F_E۔🤗
حتیٰ کہ ان سب ناموں سے بننے والے لفظ،
دلہن میں بھی چار حروف ہیں ۔د۔ل۔ہ۔ن۔🤔
ان سب کی تعداد سے اسی بات کا اشارہ ملتا ہے کہ بیویاں چار ہی ہونی چاہئے۔ ہاتھ میں بھی چار انگلیاں اور ایک انگوٹھا بھی اسی بات کی تصدیق کرتا ہے۔ 😜
دل کے بھی چار خانے ہیں، ہر ایک خانہ میں ایک بیوی کی تصویر ہونی چاہئے۔ 🧐
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب مردوں کی دلی مراد پوری فرمائے۔ آمین 🤲
*شادی شدہ حضرات ذرا احتیاط سے۔۔۔۔کیونکہ ڈنڈے کے حروف بھی چار ہیں اور جوتے کے بھی چار حروف ہوتے ہیں😁😁😁*
سدا مسکراتے رہیں **💖
منقول.

12/11/2023

اسلام و علیکم!
جو احباب اپنے بچوں کے ساتھ بیرون ملک مقیم ھیں یا جن کے بچے مسجد نہیں جا سکتے انکے لیے نہایت کریم استاد سے قرآن سیکھنے کا سنہری موقع ۔اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیم اور اسلامک سٹڈی آنلائن حاصل کروائیں ۔تین دن فری ٹرائل کلاس حاصل کریں ۔ پڑھانے کا دوستانہ طریقہ دی گئی وڈیو میں دیکھ سکتے ھیں۔
نوٹ:
نیچے دیے گئے واٹس ایپ لنک پر کلک کریں اور باقی معلومات حاصل کریں۔Add me as a contact on WhatsApp. https://wa.me/qr/X2OMN3GAIH5KB1

Address

Lahore
549400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tilawat e Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share