Majid Sarwar Reporting

Majid Sarwar Reporting Committed to factual reporting.

17/06/2024

اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ. وَاَللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ.

اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلاً .
میری طرف سےآپ کو اور آپ کی فیملی کو عیدالضحیٰ مبارک ہو اللّٰہ پاک ایسی ہزاروں خوشیاں آپ کو نصیب کرے آمین

Majid Ali public news

28/03/2024

چند سال پہلے تک لاہور پریس کلب صحافیوں کا ادارہ مانا جاتا تھا ۔۔لیکن اب یہ پریس کلب مافیاز کی آماجگاہ بن چکا ہے جہاں نان ورکنگ بالکہ صحافت سے نابلد لوگوں کو تو ممبر شپ دی جاتی ہے لیکن ورکنگ جرنلسٹ اور ممبر شپ کی اہلیت رکھنے والوں لوگوں کو ممبر شپ نہ دے کر ان کا استحصال کیا جا رہا ہے، یہ ویڈیوز لاہور پریس کلب میں بنے خواتین کے روم کی ہیں جہاں کوئی ایونٹ کور کرنے کے لئے پہنچنے والی خاتون صحافی کو اپنی گاڑی کا انتظار کرنے کے لئے بیٹھنے سے روکا گیا۔۔ مرد حضرات لیڈیز روم میں جا کر سٹی فورٹی ٹو سے تعلق رکھنے والی رپورٹر سے بدتمیزی کرتے رہے ۔۔۔ نان ممبر ہونے کی وجہ سے دھمکانے کے ساتھ ساتھ پریس کلب سے نکال باہر کیا گیا ۔۔۔ یہ پریس کلب ورکنگ جرنلسٹ کے لئے تھا نا کہ ان نان ممبرز اور کھمبا صحافیوں کے لئے جنھیں آپ ذاتی تعلق کی وجہ سے ہمارے برابر کھڑا کر کے ایوارڈز سے نواز دیتے ہیں یا اپنے الیکشن اور احتجاج کے لئے ٹک ٹاکرز اور انفلیونسرز کو بلا لیتے ہیں ۔۔۔ اس غیر قانونی اور گھٹیا حرکت کی معافی نا مانگی گئی تو انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنسلسٹ سمیت تمام بین الاقوامی تنظیموں کو شکایت درج کرائی جائے گی

13/03/2024

قومی ڈیفٹ کرکٹ ٹیم لاہور ایئرپورٹ سے باہر آ گئی

ایئرپورٹ پر ڈیف کرکٹ ٹیم کا پرتباک استقبال کیا گیا

ڈیف کرکٹ ٹیم کچھ دیر تک میڈیا سے گفتگو کرے گی

Address

Gulberg III Lahore
Lahore
51310

Telephone

+923460435337

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majid Sarwar Reporting posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Majid Sarwar Reporting:

Share