کشمیر میڈیا چینل

کشمیر میڈیا چینل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from کشمیر میڈیا چینل, Social Media Agency, Lahore.

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
29/03/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

کشمیر میڈیا چینل کو فحال کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہیں ۔ سوشل میڈیا کے دور میں کشمیر میڈیا چینل کے ذریعے کشمیریوں کی آواز ک...
25/12/2024

کشمیر میڈیا چینل کو فحال کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہیں ۔ سوشل میڈیا کے دور میں کشمیر میڈیا چینل کے ذریعے کشمیریوں کی آواز کو پوری دنیا تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ اس موقع پر میں محترمہ ماریہ اقبال ترانہ صاحبہ کو چیئر پرسن کشمیر میڈیا چینل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں اور امید کرتی ہوں کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئےکار لاتے ہوئے کشمیریوں کی آواز پوری دنیا تک پہنچائیں گی

10/11/2024

مظفرآباد()محکمہ صحت آزادکشمیر میں تاریخ کا سب سے بڑا ہیلتھ پیکیج،84 کروڑ 49 لاکھ روپے کے اخراجات کی منظوری،گریڈ 1 سے 18تک کی 1209 نئی اسامیاں تخلیق،283 فرسٹ ایڈ پوسٹیں بھی پیکیج میں شامل کردی گئیں۔ایم این سی ایچ کے 202 ملازمین بھی پیکیج کا حصہ ہیں۔محکمہ مالیات آزادکشمیر نے ہیلتھ پیکیج کے لیے فنڈز کی فراہمی اور اسامیوں کی تخلیق کی باضابطہ منظوری دیدی،جس کے تحت محکمہ صحت عامہ کے ضلع وائز ہیلتھ مراکز کی اپ گریڈیشن اور مختلف کیڈرز کی 1209اسامیوں کی تخلیق بھی شامل ہے۔نئے ہیلتھ پیکیج میں سپیلسٹ ڈاکٹرز کی بی 18 کی 65،میڈیکل سپرنڈنٹ بی 18 کی دو اسامیاں،سینئر میڈیکل آفیسر بی۔18 کی 6 اسامیاں،میڈیکل آفیسر بی 17 کی 102 اسامیاں،ڈینٹل سرجن بی 17 کی 8اسامیاں،فارماسسٹ بی 17 کی 5اسامیاں،فزیو تھراپسٹ بی 17 کی 4 اسامیاں،ڈرگ انسپکٹر بی 17 کی 2 اسامیاں،آئی ٹی منیجر بی 17 کی ایک اسامی،ریڈیالوجسٹ (ٹیکنالوجسٹ) بی 17 کی ایک اسامی،ڈپٹی نرسنگ سپرنٹنڈنٹ بی 17 کی ایک اسامی،سٹاف نرس بی 16 کی 31 اسامیاں،آئی ٹی اسسٹنٹ بی 16 کی 2 اسامیاں،ٹیوٹر بی 16 کی ایک اسامی،ہیڈ کلرک بی 16 کی ایک اسامی،سٹینو گرافر بی 14 کی دو اسامیاں،ڈیمانسٹیٹیر بی 14 کی ایک اسامی،سینئر ٹیکنیشن (ایم سی ایچ) بی 14 کی ایک اسامی،ٹیکنیشن بی 12 کی 10 اسامیاں،اسسٹنٹ لائبریرین بی 12 کی ایک اسامی،میڈیکل سٹور کیپر بی 12 کی تین اسامیاں،جونیئر کلرک بی 11 کی 10 اسامیاں،جونیئر ٹیکنیشن بی 9 کی 684 اسامیاں،جونئیر میڈیکل سٹور کیپر بی 9 کی چار اسامیاں،لیڈی ہیلتھ سپروائزر بی 7 کی چار اسامیاں،ویکسینیٹر بی 6 کی چار اسامیاں،الیکٹریشن/آپریٹر بی 5 کی 9 اسامیاں،کول چین آپریٹر بی 5 کی ایک اسامی،پلمبر بی 5 کی دو اسامیاں،لیڈی ہیلتھ ورکر بی 5 کی 29 اسامیاں،ڈرائیور بی 4 کی 17 اسامیاں،اٹینڈنٹ بی 2 کی 121 اسامیاں،چوکیدار/سکیورٹی گارڈ بی 2 کی 36 اسامیاں،سینٹری ورکر بی 2 کی 24 اسامیاں،کک بی 2 کی 8اسامیاں،مالی بی۔2 کی دو اسامیاں،نائب قاصد بی۔2 کی دو اسامیاں شامل ہیں جبکہ ہیلتھ پیکیج میں غیر منظور شدہ فرسٹ ایڈ 283پوسٹیں بجٹ کا حصہ بنائی گئی ہیں جبکہ ایم این سی ایچ کے 202 ملازمین کی مستقلی بھی ہیلتھ پیکیج کے تحت اسامیاں رکھی گئی ہیں۔ہیلتھ پیکیج میں شاردہ میں آر ایچ سی کو سول اسپتال میں تبدیل کیا گیا ہے جبکہ تین آر ایچ سی چک ساواں، راڑہ اور بلوچ کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں اپ گریڈکیا گیاہے،9 بی ایچ یو کو آر ایچ سی کا درجہ دیدیا گیا ہے جن میں بی ایچ یو سیاکھ،بی ایچ یو کوٹ جیمل،بی ایچ یو ہاڑی گہل،بی ایچ یو تھوراڑ،بی ایچ یو ہلمت،بی ایچ یو لوات بالا،بی ایچ یو رحیم کوٹ،بی ایچ یو ہلاں شمالی،بی ایچ یو دیوی گلی شامل ہیں۔19 ڈسپنسریوں کو بی ایچ یو کا درجہ دیا گیاہے،اسی طرح 16فرسٹ ایڈ پوسٹوں کو بی ایچ �

07/11/2024

نیلم کے جنگلات کی تباہی میں اہم رول سیاسی قائدین کا ہےجو اپنے اپنے چمچوں کی سفارش کرکے چھڑواتے ہیں

04/11/2024

*`صحافی کے کتنے دشمن`*

(1)=کسی بھی ادارے کے بارے میں سچ لکھو تو ادارہ دشمن۔

(2)=عوام کو اپنی زمہ داریاں سمجھاؤ تو عوام دشمن۔

(3)=پولیس کا اچھا لکھو تو ٹاؤٹ انکے بارے میں سچ لکھو تو پولیس دشمن۔

(4)=حکومت کی اچھائی لکھو تو لفافہ صحافی حکومت کی کوتاہی لکھو تو حکومت دشمن۔

(5)=مافیا کو بے نقاب کرو تو سرمایہ دار دشمن.

(6)=مافیا پر آنکھیں بند کر لو بھتہ خور صحافی۔
(7)=جرم بے نقاب کرو تو جرائم پیشہ دشمن۔

(8)=جرائم پر آنکھیں بند کرو تو عوام دشمن۔

(9)=صرف عوام کو سچ اور سچائی پر مبنی خبر پہنچانے کی خاطر اپنے ہزاروں دشمن پیدا کرنے والا صحافی آخر کرے بھی تو کیا کرے؟

(10)=ریاست کی اس چوتھے ستون کو جتنے کلہاڑے ہر طرف سے پڑتے ہیں اگر کسی اور کو پڑ جاۓ تو وہ ریزہ ریزہ ہو جاۓ۔

(11)=آپکے لئے دن رات بھاگ کر آپ تک بر وقت خبر پہنچاتا ہے۔

(12)=آپکے لئے سب کو اپنا دشمن بناتا ہے۔

(13)=صحافی آپکے لئے اور آپکے حقوق کے لئے قلم کی لڑائی لڑتا ہے۔

(14)=صحافی کو عزت نہیں دوگے تو آپکی آواز ایوان اقتدار میں بیٹھے حکومتی نمائندوں تک کون پہنچاۓ گا۔

پہلے صحافیوں کو درخواست کی جاتی تھی یادھمکی دی جاتی تھی کہ "ساڈے خلاف خبر نا لائیں" اب قانون بن گیا "لکھ کہ وخا"
قاضی عابد کے وال سے

نیلم ویلی ٹورزم کنونشن  🌄نیلم ویلی کے خوبصورت سیاحتی مقام کیرن میں کل بروز سموار دوپہر ایک بجے سیاحت کے فروغ واسطے“ ٹورز...
29/09/2024

نیلم ویلی ٹورزم کنونشن 🌄

نیلم ویلی کے خوبصورت سیاحتی مقام کیرن میں کل بروز سموار دوپہر ایک بجے سیاحت کے فروغ واسطے
“ ٹورزم کنونشن” منعقد ہو رہاہے۔
جس میں ٹورزم سے جُڑے ہر فرد کو دعوتِ عام ہے کہ وہ اس کنوینشن میں شرکت کریں اور نیلم ویلی میں سیاحت کی بہتری سمیت دیگر مسائل کے حل سمیت سیاحت کی بہتر تشہیر کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

**

19/09/2024

کبھی تو سویرا ھونا ھے

19/09/2024

مظفراباد أزاد کشمیر
جناب شوکت میر صاحب کا اہم پیغام

تاوبٹ نیلم ویلی  کیسا لگا نظارہ
23/08/2024

تاوبٹ نیلم ویلی کیسا لگا نظارہ

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کشمیر میڈیا چینل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share