Aik Page

Aik Page Current affairs, News Program

01/09/2024

ریلیف کی بجائے تکلیف۔۔ عوام کو لے کر حکومت کی ترجحات کیا؟
قرض رول اوور،ٹیکس ہدف کلیکشن۔۔ حکومت آئی ایم ایف شرائط پر عملدرآمد میں ناکام کیوں؟

01/09/2024

تحریک انصاف سے مذاکرات کے لیے ن لیگ تقسیم کا شکار کیوں؟
مولانا فضل الرحمان سے صدر اور وزیراعظم کی ملاقات کتنی کامیاب رہی؟

30/08/2024

آئی ایم ایف پروگرام کی حتمی منظوری میں اصل رکاوٹ کہاں ؟
کیا حکومت کے 'مشکل فیصلے' ملکی معاشی ناؤ پار لگا پائیں گے؟

30/08/2024

ملک کے ایوانوں میں ایک بار پھر این آر او کی گونج کیوں؟
موجودہ سیاسی منظرنامے میں مولانا فضل الرحمان کا کردار کتنا اہم؟

24/08/2024

فائروال سے آئی ٹی انڈسٹری تباہ حال۔۔زرمبادلہ میں کتنی کمی آئے گی؟
کیا حکومت فائر وال سے متعلق آئی ٹی انڈسٹری کے تحفظات دور کرے گی؟

24/08/2024

پی ٹی آئی تقسیم کا شکار۔۔کیا مائنس ون فارمولے پر عمل ہو رہاہے؟
جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا پارلیمان میں اتحاد۔۔ حکومت کی حکمت عملی کیا؟

24/08/2024

انسانی المیہ جنم لے چکا۔۔ اقوام عالم خاموش تماشائی کیوں؟

23/08/2024

کیا حکومت 12ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرانے میں کامیاب ہو جائے گی؟
پاکستان کی معیشت پر قرضوں کا تاریخی بوجھ۔۔۔ حل کیا ہے؟

23/08/2024

کچے میں ڈاکوؤں کا راج۔۔پولیس کا ’کامیاب‘ گرینڈ آپریشن ناکامی میں کیوں بدلا؟
ایس او پیز کے برخلاف پولیس کی نفری کی تبدیلی شام کے وقت کیوں کی گئی؟

23/08/2024

کیا جلسے کی منسوخی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی نے واقعی انتشار پھیلنے کے پیش نظر کیا؟
اسلام آباد جلسے کی منسوخی کے حوالے سے پی ٹی آئی اختلافات کا شکار کیوں؟

17/08/2024

انٹرنیٹ پر فائر وال لگانے سے ملکی معیشت کو کتنا نقصان ہو گا؟
کیا حکومت کے پاس'فائروال' کا کوئی متبادل آپشن موجود ہے؟

17/08/2024

فائروال ۔۔کیا آن لائن کاروبار کے لیے وبال۔۔۔؟
انٹرنیٹ سروس میں رکاوٹ سے فری لانسرز کس طرح متاثر ہو رہے ہیں؟

Address

Muslim Town
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aik Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aik Page:

Share