10/07/2026
پنجاب میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد مزید سخت کر دیا گیا ہے، جہاں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں، ای چالان کی عدم ادائیگی کرنے والوں اور لین لائن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔
Disclaimer: یہ پوسٹ سرکاری بیانات اور مستند میڈیا رپورٹس کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے۔