Waqas Ahmad Bukhari

Waqas Ahmad Bukhari Digital Creator We Will grow your business

رسول الله ﷺ نے فرمایا: ”قریب ہے کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں“ تو ایک کہنے...
05/04/2025

رسول الله ﷺ نے فرمایا:
”قریب ہے کہ دیگر قومیں تم پر ایسے ہی ٹوٹ پڑیں جیسے کھانے والے پیالوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں“ تو ایک کہنے والے نے کہا: کیا ہم اس وقت تعداد میں کم ہوں گے؟
آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ تم اس وقت بہت ہو گے، لیکن تم سیلاب کی جھاگ کے مانند ہو گے، اللہ تعالیٰ تمہارے دشمن کے سینوں سے تمہارا خوف نکال دے گا، اور تمہارے دلوں میں «وہن» ڈال دے گا“
تو ایک کہنے والے نے کہا: اللہ کے رسول! «وہن» کیا چیز ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ دنیا کی محبت اور موت کا ڈر ہے“۔
سنن ابی داود: حدیث نمبر 4297
یہ حدیث مسند احمد (22397)
صحیح الجامع الصغیر (8183)

04/06/2024
02/06/2024

کبھی کبھی تو دل چاہتا ہے ہر چیز سے آزاد ہوجاؤں لوگوں سے پھکے تعلقات سے ، جھوٹے رشتوں سے ، کھوکھلے سہاروں سے ، ادھوری خواہشات سے ، ٹوٹے خوابوں سے ، بکھری حسرتوں سے اور یہاں تک کہ دھیمی پڑتی سانسوں سے بھی آزاد ہوجانا چاہتا ہوں اور چاہتا ہوں جس جس پہ میرا ہونا بوجھ ہے ان پہ عکس بھی نہ پڑنے دوں

14/05/2024

جب آپ مالی طور پر مضبوط ہوں تو آپکی فضول باتیں بھی لوگوں کو
اقوال زریں لگتی ہیں۔

Digital Creator

🥀❤️
10/04/2024

🥀❤️



💔‘‘‘‘❤❤                         🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹         •        ؍
10/04/2024

💔




❤❤






🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














؍

08/04/2024

محبت بخت ہوتی ہیں جس کو مل گئی سو مل گئیں اور جسے نہ ملی وہ دوبارہ پیدا ہو کر آ جائے تو بھی نہیں ملے گی۔ محبت کے پیچھے بھاگنا محبت کو آپ سے بیزار کر دیتا ہے۔ کسی کی محبت میں خود کو اتنا ہی گراؤ کہ جب اٹھنا چاہو ، تو بے ساکھیوں کی ضرورت نہ پڑے۔

👑🫶














08/04/2024

جیسے مرد کو ایک پاکیزہ عورت چاہیے ایسے ہی عورت
(جو فطرتاََ بھی عورت ہو)کو بھی ایک پاکیزہ مرد کی طلب ہوتی ہے، پاکیزگی کو صرف عورت کے کردار تک ہی محدود نا رکھیں، عورت بھی ایک باوقار اور باکردار مرد چاہتی ہے، اگر مرد کو بے حیاء عورت پسند نہیں تو یقین کریں عورت کو بھی ہر جگہ منہ مارنے والا مرد زہر لگتا ہے،
نفس پہ انسان کا اختیار ہونا چاہیے
عورت کا ہی نہیں مرد کا کردار بھی خوشبودار ہونا چاہیے..🥀














07/04/2024

آنکھ سے کھینچ کر____نکالے ہیں
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے۔۔۔۔
Waqas Ahmad Bukhari
Bukhari1_writes

07/04/2024

"-تعبیر کی حسرت لیے ان چند سالوں میں , کچھ خواب میری آنکھوں میں جی جی کے مرے ہیں"-💔🙃

- Waqas Ahmad Bukhari
bukhari1_writes..














Address

K. B Colony Street No 2
Lahore

Telephone

+923022380006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Ahmad Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share