Arslan Gaming 432

Arslan Gaming 432 Free fir

10/04/2026

30 منٹ میں خوشخبری ملے گی، ایک بار اللہ کہیں 🕊️💫🌟

10/04/2026

وہ ہاتھ جو اللہ کے ذکر سے سجا ہوا ہے، وہی ہاتھ رزق کی فراوانی سے نوازا جاتا ہے ❤️🌟🕊️🌿💫

اسلام آباد: سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی ل-ٹ گیا۔ذرائع کے مطابق فلپ سام نامی جرمن شہری...
10/04/2026

اسلام آباد: سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی ل-ٹ گیا۔

ذرائع کے مطابق فلپ سام نامی جرمن شہری نے رات گزارنے کیلئے تھانہ کھنہ کے علاقے میں اسلام آباد ایکسپریس وے پر کیمپ لگایا تھا۔
جرمن شہری جب اگلی صبح اٹھا تو اس کی سائیکل اور قیمتی کیمرہ دونوں چ-و-ری ہوچکے تھے۔

بعد ازاں جرمن ایمبیسی کی مداخلت پر اسلام آباد پولیس کی دوڑیں لگ گئی جس کے بعد پولیس سائیکل برآمد کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

09/04/2026

تقدیر بدلنے میں دیر نہیں لگتی کیا پتہ آپ اللہ لکھیں اور آپ کی دلی مراد پوری ہو جائے

09/04/2026

پیٹرول 55 ، ڈیزل 95 روپے فی لیٹر سستا ؟

ابتک کی بڑی خبر سامنے آگئی@@@

09/04/2026

اللہ اکبر لکھنے سے رزق کی پریشانیوں کا ازالہ ہوتا ہے 🌟🕊️🎉😊👏

مرد جب کسی عورت کے اندر اپنی اہمیت کم ہوتی محسوس کرتا ہے، تو وہ یا تو خود کو بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہے یا پھر خاموشی سے...
09/04/2026

مرد جب کسی عورت کے اندر اپنی اہمیت کم ہوتی محسوس کرتا ہے، تو وہ یا تو خود کو بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہے یا پھر خاموشی سے پیچھے ہٹنے لگتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ عورت اچانک نہیں بدلتی وہ تب بدلتی ہے جب اسے بار بار نظر انداز کیا جائے، جب اس کے جذبات کو سنجیدگی سے نہ لیا جائے، اور جب وہ خود کو اس رشتے میں غیر ضروری محسوس کرنے لگے، اور یہی احساس آہستہ آہستہ اس کے دل کو اس مرد سے دور کر

دیتا ہے ۔

Reply

09/04/2026

Address

Lahore
JALIANA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan Gaming 432 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share