26/11/2025
گاڑی برائے فروخت ماڈل 1996 سوزوکی مارگلہ ٹوکن 2018 تک کلیئر ہیں بائیو میٹرک مل جائے گی لاہور کوٹ عبدالمالک پولکا سٹاپ کھڑی ہے فائل کاپی ڈاکومنٹ کلیئر ھیں مین ایکسڈنٹ نہیں ہے گاڑی باہر سے پینٹ ھے اندر ہودہ سے جنون حالت میں ھے گاڑی کے لاک ہینڈل خراب ھیں انجن آئل چینج ھے گہر آئل چینج ھے انجن ٹھیک ھے 1300 cc ھے نمبر گوجرانوالہ کا ھے ڈیمانڈ 410000 چار لاکھ دس ہزار ھے اپنی آفر چیک کرنے کی بعد دیں واٹس اپ نمبر 03087203913 سب سے گذارش ھے ک فضول سوال مت کریں اور کومنٹس فضول نہ کریں تو اپنا اچھا ہونے کا ثبوت دیں