NGN news

NGN news ہم ہیں آپ کی آواز ہر وقت آپ کے ساتھ این جی این خبریں

22/04/2024
01/04/2024

01/04/2024

Mahshallha 🌹🥀⚘

27/03/2024

13 سالہ پاکستانی بچوں نے دنیا کا سب سے جدید روبوٹ بنا لیا - یہ روبوٹ اردو زبان میں ہر بات کا جواب دے گا

25/03/2024

ہر گلی محلے کی سطح پر اس عمل کی ضرورت ہے
تمام لوگ اس پر عمل کریں اور اس عمل کی مکمل سپورٹ کریں شکریہ

ٹریفک حادثہ کنگرہ تاسیالکوٹ روڈ نزد سبز پیر موڑ کے مقام پر خوفناک حادثہحادثے میں ایک بچہ جانبحق باقی تشویش ناک حالت میں ...
24/03/2024

ٹریفک حادثہ
کنگرہ تاسیالکوٹ روڈ نزد سبز پیر موڑ کے مقام پر خوفناک حادثہ
حادثے میں ایک بچہ جانبحق باقی تشویش ناک حالت میں سیالکوٹ ریفر

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن ال...
24/03/2024

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی اپنا گھر کا منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین
🫣🫣🥹🫣🥹🫣🥹
For Contact CliCk LinK🤙👇👇👇👇👇
https://youtu.be/d_lL3HKsi2s?si=GtYOGcIY2nvQc0_D
اوپر والے لنک پر ٹچ کریں👆👆👆👆👆👆👆👆

PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Dear brothers and sisters follow me together I need good pious people..
There are 206 countries and 4200 religions in the world, but Allah made us the followers of Muhammad (PBUH) ... Thank God 😷😘
O Allah, grant us the opportunity to see this scene. Amen

cricketwithfahad

PAKISTAN SUPER LEAGUE 2023 LIVE 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
· ·ہ

جسطرح سڑک پر تڑپ تڑپ کر اس نوجوان نے جان دی۔خون میں لت پت۔روح تڑپ گئی ایسا لگا جیسے اپنا بچہ ہے۔یہ مجھے نہیں ہر شخص کو م...
24/03/2024

جسطرح سڑک پر تڑپ تڑپ کر اس نوجوان نے جان دی۔
خون میں لت پت۔
روح تڑپ گئی ایسا لگا جیسے اپنا بچہ ہے۔
یہ مجھے نہیں ہر شخص کو محسوس ہوا۔
یہ منظر پہلی دفعہ قوم نے دیکھا قسمت سے پہلی دفعہ کیمرے کی آنکھ نے یہ کرب ناک منظر محفوظ کر لیا۔
ہر آنکھ اشکبار ہے۔
اب کسی پولیس یا قانون کی ضرورت نہیں۔یہ کچھ نہیں کر سکتے۔
اب ضرورت ہے احساس ذمہ داری کی۔
اب بھی کوئی یہ ڈور بناتا ہے اور اپنے بچوں کو کوئی پتنگ اڑانے کی اجازت دیتا ہے اس جیسا سفاک کوئی نہیں کائنات میں۔
اور وہ ناقابل معافی ہے
اب ہر شخص کو اپنا رول ادا کرنا پڑے گا جہاں کوئی پتنگ اڑا رہا ہو اسکی ویڈیو بنا لے۔انکو بتائے یہ پولیس کو بھیج رہا ہوں۔اور کڑی نظر رکھے یہ دوبارہ تو نہیں شروع ہو گئے۔

ایسا کرکے آپ کسی پر نہیں اپنے بچوں پر احسان کریں گے۔

Address

Verpal Chattha
Lahore
05450

Telephone

+923414401037

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NGN news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NGN news:

Share