Rizvi TLP Media Group

Rizvi TLP Media Group تحریک لبیک یارسول اللہ �

01/12/2025

*ایتھے جیت تے بازی ہار جاٸ دا*🙌

*جنوں من دے وچ واسا لیویے*🫀

*اونوں سیک وی لگے، تے مر جاٸی دا*💔

*قبلہ شاھ صاحب*❤️‍🩹🫀

*پنجاب بار نے کل پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا وہاڑی واقعے کے ملزمان کل تک گرفتار نہ ہوئے تو تین ...
01/12/2025

*پنجاب بار نے کل پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا وہاڑی واقعے کے ملزمان کل تک گرفتار نہ ہوئے تو تین دسمبر کو پورے پنجاب کی عدالتوں میں کوئی پولیس اہلکار داخل نہیں ہوگا پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد ہوگی چیرمین ایگزیکٹو پنجاب بار ذبیع اللہ ناگرہ*

*پنجاب میں راجہ رنجیت سنگھ کا دور واپس آگیا**سید گرفتار،علماء گرفتار،حفاظ گرفتار*🕌🕌🕌*مساجد سیل،مدارس سیل،مزارسیل*
01/12/2025

*پنجاب میں راجہ رنجیت سنگھ کا دور واپس آگیا*

*سید گرفتار،علماء گرفتار،حفاظ گرفتار*
🕌🕌🕌
*مساجد سیل،مدارس سیل،مزارسیل*

30/11/2025

*درود سلام پر پابندی لگانے والوں سن لو بابا جان کا پیغام*
*ہم یہ سب کیسے بھول جائیں💔💔*
*ان شاءاللّٰـه*
*ظالموں سے تگڑا حساب ہوگا!!😭😭*

*ظلم چاہے جتنا مزید ہوجاۓ 🔥**ایک ایک کر کے ہم سب شہید ہوجاۓ 🥀**ہم تو ہیں "حافظ سعد حسین رضوی" کے ساتھ 😌🙌🏻**چاہے ساری د...
30/11/2025

*ظلم چاہے جتنا مزید ہوجاۓ 🔥*
*ایک ایک کر کے ہم سب شہید ہوجاۓ 🥀*
*ہم تو ہیں "حافظ سعد حسین رضوی" کے ساتھ 😌🙌🏻*
*چاہے ساری دنیا پھر یزید ہوجاۓ*💔

بیشک❤💫❤

29/11/2025

*دو ماہ نا حق قید کاٹنے کے بعد شہید سید حشمت اللہ کے باکی چاروں بہن بھائی دو بہیں سید زادیاں اور دو بھائی سید زادے عدالت میں پیشی کے وقت ملے❤️‍🩹*

*قاتلِ اعظم مریم نواز ، شہباز شریف اور ان کی ظالم پنجاب پولیس یہ یاد رکھنا اس سب کا حساب تمہیں دینا ہوگا‼️😡*

*اہلسنت کے ٹھیکیدارو...!**ثابت شدہ گستاخان رسول رہا ہورہے ہیں کیا تمہارا فرض نہیں ناموس رسالت ﷺ پہ پہرہ دینا😭💔*
28/11/2025

*اہلسنت کے ٹھیکیدارو...!*

*ثابت شدہ گستاخان رسول رہا ہورہے ہیں کیا تمہارا فرض نہیں ناموس رسالت ﷺ پہ پہرہ دینا😭💔*

28/11/2025

گوجرہ میں درود و سلام پڑھنے پر ایف آئی آر
تحریکِ لبیک پاکستان کا شدید رد عمل ‼️

رُکن مرکزی مجلس شوریٰ تحریکِ لبیک پاکستان، سید سرور شاہ سیفی کا دو ٹوک بیان جاری۔

28/11/2025

*باباجان کے شیروں کی عدالت پیشی پر جزبہ نا کوئی خوف نا ڈر ہستے مسکراتے چہرے اس جذبہ عشق وفا کو کوئی بھی نہیں ختم کر سکتا*
*`تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد`*
*`لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ`*
🫀🫰🥰

28/11/2025

*کی محمد ﷺ سے وفا تو نے*
*تو ہم تیرے ہیں*♥️

28/11/2025

*پنجاب کی سرزمین کی بدقسمتی اور پنجابیوں کے رویہ پر بابا جان کا شکوہ*😭💔

Address

Bhatta Chowk Mian Town
Lahore
05450

Telephone

+3285865796

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizvi TLP Media Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rizvi TLP Media Group:

Share