Explore With Humza

Explore With Humza This Platform is All About Travel & Food Vlogs & Many More📍

01/07/2025
28/06/2025

پاکستان کے سب سے پُرانے 1950 سے قائم شدہ لاہوری دہی بھلے😍🔥شرطیہ ایسی پاپڑی چاٹ پورے پاکستان میں نہیں ملنی😋💯.....

22/06/2025

لاہور شہر کا 26 سال پُرانا بوٹا دیسی مُرغ شوربا🥰ایسا زبردست دیسی مرغا لوگ زمین پر بیٹھ کر بھی کھا جاتے🤭🙏🏻بوٹا ایک نشہ ہے😝💯....

22/06/2025

اندرون لاہور بادامی باغ کا مشہور دیسی ناشتہ😋🔥جہاں بچے اپنی جیپ خرچ میں بھی پیٹ بھر کے ناشتہ کھا سکتے😱💯....

21/06/2025

لاہور شہر میں گرمی کا توڑ اصلی املی آلو بخارے کا شربت😋🔥جہاں گرمی سے ستائے غریب لوگوں کو صرف 50 میں ملتے🥵❤️....

19/06/2025

پُرانے لاہور کی سب سے پُرانی چھوٹی دُوکان بھائی جان دہی بھلے😍🔥اتنے لذیذ دہی بھلے پہلے کبھی نہیں کھائے ہونگے🤭🙏🏻....

19/06/2025

لاہور میں سڑک کنارے نوجوان نے موٹر بائیک پر منفرد ٹھیلا لگالیا😢💔جہاں مزدور طبقے کو سستے میں بریانی پلیٹر کھانے کو مل جاتے🥰💯....

17/06/2025

لاہور شہر 60 سال پُرانا انوکھا ناشتہ کراچی حلوہ پوری😍🔥جہاں حلوہ پوری کھاتے کھاتے تھک جاؤ گے ختم نہیں ہوگی🥳💯.....

17/06/2025

لاہور شہر فُٹ پاتھ پر حافظ بھائی کا انوکھا مشروب😋🔥ایسا املی آلو بخارے کا شربت کہ ملاوٹ ثابت کرو 50 ہزار جیتو😜💯....

14/06/2025

لاہور لکشمی چوک کی سب سے پرانی دُوکان مکھنی انڈہ ٹکی😍🔥جہاں لوگ سڑک کنارے چارپائی پر انڈہ ٹکی کھاتے ہیں😱💯....

12/06/2025

لاہور انارکلی بازار میں آدمی نے انوکھا ٹھیلا لگا لیا🤑❤️جہاں بچوں کے لئے منفرد کھلونے موجیں لگ گئیں🥳🔥....

11/06/2025

لاہور شہر محنتی نوجوان نے انوکھا قلفی فالودہ کا ٹھیلا لگالیا🥹💔جو چھوٹے بچوں کو گرمی میں فالودہ سستے میں کھلاتا ہے🥰💯....

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore With Humza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore With Humza:

Share