Hafiz Muhammad Salman Haidari

Hafiz Muhammad Salman Haidari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Muhammad Salman Haidari, Digital creator, Lahore.

27/02/2025

Ramzan

سن ہجری کا آغاز ایک خوشی کا موقع ہےاز قلم مفتی علی اصغر یکم محرم الحرام 1446بمطابق 7 جولائی 2024عالم اسلام کو نیا ہجری س...
07/07/2024

سن ہجری کا آغاز ایک خوشی کا موقع ہے

از قلم مفتی علی اصغر
یکم محرم الحرام 1446
بمطابق 7 جولائی 2024

عالم اسلام کو نیا ہجری سال مبارک ہو
نیا ہجری سال ہمیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت کی یاد دلاتا ہے
ہجرت نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے بہت سارے معجزات کے ظہور اور بہت ساری عنایات ربانیہ کی مظہر (میم پر پیش اور ہ پر زیر پڑھا جائے) بنی
ان عنایات ربانیہ میں سے ایک امر یہ تھا کہ مدینہ پاک میں ہجرت ہوئی تو پہلی اسلامی ریاست قائم ہوئی اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم حاکم اعلی کے منصب پر بھی فائز ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالی کے احکامات کو عملا نافذ بھی فرمایا
اور بعد میں خلفائے راشدین آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلیفہ اور نائب کے طور پر حاکم بنے۔
بلا شبہ اسلامی ریاست کا قیام اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے۔
عرب دنیا میں آج بھی آغاز سن ہجری ہر بہت ساری مذھبی تقاریب کا اھتمام ہوتا ہے۔
اس سال بھی ایک سے زیادہ ممالک نے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا ۔

10 ذاکروں کو 10 الگ الگ کمروں میں بند کر کے ان سے واقعہ کربلا سُنیں ، ہر ذاکر آپ کو اپنی گَھڑ  ی ہوئی ایک الگ کہانی سنائ...
07/07/2024

10 ذاکروں کو 10 الگ الگ کمروں میں بند کر کے ان سے واقعہ کربلا سُنیں ، ہر ذاکر آپ کو اپنی
گَھڑ ی ہوئی ایک الگ کہانی سنائے گا 🤣

پورا پڑھنا اور جواب دلیل کے ساتھ دینا گالی کے ساتھ نہیں. پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آن...
06/07/2024

پورا پڑھنا اور جواب دلیل کے ساتھ دینا گالی کے ساتھ نہیں. پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا
واقعہ کربلا کے بعد تقریباً 40 سال زندہ رہے
اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا
امام زین العابدین جو امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹے تھے کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو ماتم کیا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماری
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو آگ لگا کر اس میں چھلانگ لگائی؟
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ پر تلوار یا چاقو چلاۓ؟
اگر امام زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال یہ ہے کہ آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہے
کس کے طریقے پہ چل کر ایسا کرتے ہیں
کیا اِن لوگوں کو امام زین العابدین سے بھی زیادہ غم ہے شہادت امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا

حق اور باطل کو جان کے جیو...

05/07/2024

`ماتم کرنے والے پر لعنت!!`

حضرت ابو امامہ رضی اللّٰه عنه فرماتے ہیں
`أنَّ رَسُولَ اللّهِﷺ لَعَنَ الْخَامِشَةَ وَجْهَهَا، وَالشَّاقَّةَ جَيْبَهَا، وَالدَّاعِيَةَ بِالْوَيْلِ وَالثُّبُورِ`
*رسول اللّٰهﷺ نے اس پر لعنت فرمائی (١)جو اپنا چہرہ نوچے ، (٢)گریبان پھاڑے ، (٣)اور ہلاکت و بربادی والے الفاظ کہے*

«ابن ماجه ، الجنائز ، 1585»

05/07/2024
اہلسنت وجماعت حنفی بریلوی ظفروال والوں کا سخت امتحان اس محفل میں آنے والے گستاخ صحابہ و گستاخ اہلیبیت کا مکمل  بائیکاٹ ک...
01/07/2024

اہلسنت وجماعت حنفی بریلوی ظفروال والوں
کا سخت امتحان اس محفل میں آنے والے
گستاخ صحابہ و گستاخ اہلیبیت کا مکمل بائیکاٹ کریں
لاثانی ساونڈ سسٹم والے ہوش کے ناخن لیں
ورنہ رزلٹ برا آئیگا
خصوصا علماء ومشائخ اپنا کردار ادا کریں شکریہ

18/06/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! Saeed Jahangir, Muhammad Nasir, Asim Mukati, Fahad Awan, Haji Muhammad Iqbal Kareemi, Abid Bashir, Farida Kareem, Hafiz Arshad Janjua, Hussain Mehar, Habib Ullah

ان شاءاللہ الکریم
16/06/2024

ان شاءاللہ الکریم

15/06/2024

قربانی کے جانور کی اوجھری کھانا کیسا ؟
جانیں اور آگے شیئر بھی کریں
مزید معلومات کے لیے ہمارا پیج لائک کریں

۔
۔
۔
۔
۔
۔

میری روح کو اشد ضرورت ہے ایک ”حج“ کیکعبے کے گرد طواف کرنے کیصفا مروہ میں چل چل کر تھکنے کیزمزم سے پیاس بجھانے کیصحن حرم ...
15/06/2024

میری روح کو اشد ضرورت ہے ایک ”حج“ کی
کعبے کے گرد طواف کرنے کی
صفا مروہ میں چل چل کر تھکنے کی
زمزم سے پیاس بجھانے کی
صحن حرم میں گہرے سانس لے کر
بیت اللہ شریف کی مہک میں مہکنے کی
حرم کے کبوتروں کو دانہ ڈالنے کی
اشکوں سے چہرہ دھونے،
رب العالمین سے مسلسل دعائیں مانگنے کی
اور اپنے دل کو وہیں چھوڑ کر آنے کی
╭────•🤍🕋||•
https://chat.whatsapp.com/CvUyq3cTNF05WF24ExytAu
╰•

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Muhammad Salman Haidari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share