Aftab News

Aftab News Weekly Aftab news Facebook Lahore page newspaper

https://vt.tiktok.com/ZSPSCBrP1/ملک شہباز علی کھوکھر ایڈووکیٹ صاحب کی جیت کے لیے دعا گو آفتاب احمد کھوکھر چیف ایگزیکٹو آ...
13/12/2025

https://vt.tiktok.com/ZSPSCBrP1/

ملک شہباز علی کھوکھر ایڈووکیٹ صاحب کی جیت کے لیے دعا گو
آفتاب احمد کھوکھر
چیف ایگزیکٹو
آفتاب اسٹیٹ واپڈا ٹاؤن لاہور
03004150953
03354150953

Check out Aftab Estate Wapda Town’s post.

08/12/2025

زمین پر ملنے والے عہدے ایسے
استعمال کرو کہ وہ تمہارے لیے زمین کے نیچے نجات کا باعث بنیں ، نہ کہ عذاب کا۔

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*السلام علیکم  واپڈا ٹاؤن فیز ون ،فیز ٹو ، ایکسٹینشن لاہور  میں پلاٹ ،گھر ، شاپ ، پلازہ ، کی سیل...
08/12/2025

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
السلام علیکم
واپڈا ٹاؤن فیز ون ،فیز ٹو ، ایکسٹینشن لاہور میں پلاٹ ،گھر ، شاپ ، پلازہ ، کی سیل پرچیز ،رینٹ ،انویسٹمنٹ، کیئر ٹیکنگ کے لیے رابطہ کریں شکریہ
مزید اگر لاہور یا پنجاب بھر میں زرعی زمین ، کمرشل زمین ،انڈسٹریل لینڈ ، فارم ہاؤس ، فیکٹری ، گودام کی خرید وفروخت ، کرایہ کے بھی رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔۔ شکریہ
دعا گو ۔۔۔
آفتاب احمد
03004150953
03354150953
آفتابِ اسٹیٹ واپڈا ٹاؤن لاہور*

https://aftabahmad953.blogspot.com

گوگل آفس لوکیشن،
https://maps.app.goo.gl/9LNLu6Kto32hMTCh9?g_st=aw

07/12/2025
07/12/2025

ایڈھاک لائبریرین اسسٹنٹ کا رزلٹ تاخیر کا شکار، محکمہ ہائر ایجوکیشن پر سوالات اٹھنے لگے
(۔۔سردار عامر سے۔)، آزاد کشمیر مظفرآباد
ایڈھاک لائبریرین اسسٹنٹ کے امیدواروں کا رزلٹ تاحال جاری نہ ہو سکا، جس کے باعث ٹیسٹ دینے والے امیدوار شدید ذہنی دباؤ اور بے چینی کا شکار ہیں۔ حیران کن طور پر محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے صرف لائبریرین اسسٹنٹ کا رزلٹ روکے جانے پر شکوک و شبہات جنم لینے لگے ہیں۔
امیدواروں کا کہنا ہے کہ اگر محکمہ واقعی میرٹ کی بنیاد پر بھرتیوں کا دعویٰ کر رہا ہے تو پھر رزلٹ جاری کرنے میں تاخیر کی کیا وجہ ہے؟ دیگر کیٹیگریز کے نتائج جاری ہو چکے ہیں، صرف لائبریرین اسسٹنٹ کے امیدواروں کو غیر یقینی صورتحال میں رکھا گیا ہے، جو سوالیہ نشان ہے۔
ذرائع کے مطابق رزلٹ میں غیر معمولی تاخیر کے باعث محکمہ ہائر ایجوکیشن کی شفافیت پر انگلیاں اٹھنے لگی ہیں۔ ٹیسٹ دہندگان کا خدشہ ہے کہ اس تاخیر کے پیچھے من پسند افراد کو خلافِ میرٹ بھرتی کرنے کا عمل کارفرما ہو سکتا ہے۔
متاثرہ امیدواروں نے واضح کیا ہے کہ اگر فوری طور پر رزلٹ جاری نہ کیا گیا تو وہ قانونی راستہ اختیار کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کریں گے۔ امیدواروں کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی غیر منصفانہ عمل اور میرٹ کی پامالی کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔
عوامی حلقوں اور تعلیمی ماہرین نے بھی محکمہ ہائر ایجوکیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شفافیت کو یقینی بناتے ہوئے فوری طور پر ایڈھاک لائبریرین اسسٹنٹ کا رزلٹ جاری کرے تاکہ امیدواروں کی بے چینی کا خاتمہ ہو اور ادارے پر اٹھنے والے سوالات کا ازالہ ہو سکے۔

07/12/2025
07/12/2025

ہم نے ریاست کے تحفظ کی قسم کھائی ہے۔ ہم کہیں نہیں جا رہے، یہیں ہیں۔ جب تک پاکستان ہے، فوج رہے گی، اور پاکستان ابد تک رہے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

07/12/2025
07/12/2025
06/12/2025

اگر آپ واپڈا ٹاؤن،ویلنشیا ٹاؤن،طاتق گارڈن، پی ائی اے،، علی ٹاؤن، کینال روڈ، جوہر ٹاؤن یا آس پاس کے علاقوں میں اپنی پراپرٹی فروخت، خرید یا کرائے پر دینا چاہتے ہیں…
تو ابھی رابطہ کریں شکریہ 03004150953

06/12/2025

Address

Wapda Town
Lahore
54770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aftab News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share