Urdu Poetry official

Urdu Poetry official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu Poetry official, Digital creator, Lahore.

15/07/2025

شعیب پانی کہاں کھڑا ہے۔؟
میڈم جہاں چاچا کھڑا گالیاں دے رہا ہے ، وہیں کھڑا ہے
‏اچھا پانی کو رہنے دو

‏😂چاچے کو اٹھالو

15/07/2025

دُنیا کا واحد بدقسمت مُلک جس میں حکمرانوں اور اشرافیا کی عیاشیوں کی وجہ سے کروڑوں لوگ بدترین زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔.

14/07/2025

بارش کے دوران 60 سال سے زائد عمر کا کوئی چاچا گھر سے باہر نہ نکلے،
بحکم پنجاب حکومت۔😂

14/07/2025

جو جتنا مکمل نظر آتا ہے ، وہ اتناہی معجزوں کے انتظار میں ہوتا ہے۔🤍🌙✨

14/07/2025

پناہ مانگا کرو غربت سے، یہ تمام رشتے ختم کر دیتی ہے

14/07/2025

لاہور میں آج تیز بارش کے بعد
چاچے کو اس کے گھر والوں نے کمرے میں بند کر کے کنڈی لگا دی...
"تُوں باہر نہیں جانا"😅

13/07/2025

مون سون کا ایک اور اسپیل
بادل پھر برسنے کو تیار

اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین..

13/07/2025

اگر کسی گھر کے بچے آپکی عزت نہیں کرتے تو سمجھ جائیں اس گھر کے بڑے آپکی غیر موجودگی میں آپکو اچھے الفاظ سے یاد نہیں کرتے..!.

13/07/2025

منافق شخص کچھ بھی ہو سکتا ہے، مگر بھروسے کے قابل نہیں ہوتا،
موقع ملتے ہی وہ ڈسنے سے باز نہیں آتا۔ 🙂💯.

13/07/2025

چاچے کا "سافٹ ویئر اپڈیٹ" ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ گالی اپنی منزل مقصود تک پہنچ چکی ہے۔
😂😂

10/07/2025

بارشوں کا سلسلہ اگست تک جاری رہے گا…

09/07/2025

اکثر ہجوم میں گھیرے ہوئے لوگ آخر میں اپنی ہی تنہائی میں مر جاتے ہیں…

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Poetry official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share