30/05/2025
🌙 Jumma Mubarak 🌙
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے دل کو نور، چہرے کو خوشی، زبان کو ذکر، ہاتھ کو دعا، اور زندگی کو برکت سے بھر دے۔
آمین 🤲
آج کا دن خاص ہے،
دعائیں ضرور مانگیں،
رب کے در پر حاضری دیں،
اور دوسروں کو بھی یاد رکھیں۔
"الْجُمُعَةُ إِلَى الْجُمُعَةِ كَفَّارَةٌ لِمَا بَيْنَهُمَا"
(مسلم)
جمعہ سے اگلے جمعہ تک کے گناہوں کا کفارہ ہے۔
📿 یاد رکھیں: جمعہ کا دن، دعا کی قبولیت کا دن ہے۔
🤍 Jumma Mubarak to You & Your Family 🤍