Muhammad Bilal

Muhammad Bilal Freelancing Trainer at Acumen Career Trainers and Social Activist trying to bring change in Educatio

1. Never shake a hand while sitting.2. Never talk bad about the food when you are the guest.3. Don't eat the last piece ...
01/02/2025

1. Never shake a hand while sitting.

2. Never talk bad about the food when you are the guest.

3. Don't eat the last piece of something you didn't buy.

4. Protect who is behind you and respect who is beside you.

5. Never make the first offer in a negotiation.

6. Don't take credit for the work you didn't do.

7. Dress well, no matter what the occasion.

8. Speak honestly: say what you think and mean what you say.

9. Ask more than you answer.

10. Leave the profane language for the less educated.

11. Avoid placing your phone on the table when eating with someone.

12. Listen, smile and most of all make eye contact.

13. If you're not invited, don't ask to go.

14. Never be ashamed of where you come from.

15. Don't beg for a relationship.

Eid Greetings! 🌙  عيدكم مباركWishing you and your family a joyful and blessed Eid celebration.
10/04/2024

Eid Greetings! 🌙 عيدكم مبارك
Wishing you and your family a joyful and blessed Eid celebration.

🚀 Social Media Marketing Crash Course! 🚀Dive into the world of social media and master the art of online marketing with ...
16/09/2023

🚀 Social Media Marketing Crash Course! 🚀

Dive into the world of social media and master the art of online marketing with our intensive course:
📌 Basics of Social Media Platforms
📌 Crafting Engaging Content
📌 Analytics & Data Interpretation
📌 Paid Ads & Organic Growth Strategies
📌 Best Practices & Latest Trends
Contact Now for Enrollment: 03101066689, 03217428444
Unlock your brand's true potential! 💡📈
Limited spots. Sign up now! ✅🔗

24/08/2023

کیا آپ بھی بنی اسرائیل ہیں ؟؟؟

کیا تمہارے پاس گاڑی ہے؟" میں نے مڑ کر اس کی طرف دیکھا اور چند لمحے تک اسے حیرت سے دیکھتا چلا گیا۔ وہ دانت نکال رہا تھا اور بار بار اپنی داڑھی کھجا رہا تھا۔ پارک میں لوگ چہل قدمی کر رہے تھے۔ کچھ لوگ ہلکی ہلکی جاگنگ بھی کر رہے تھے۔ دوپہر مایوس ہو کر رخصت ہو رہی تھی اور شام دھیرے دھیرے مارگلہ کی پہاڑیوں سے نیچے سرک رہی تھی۔ گرم دوپہر کے بعد اسلام آباد کی شام کی اپنی ہی خوب صورتی ، اپنا ہی سکھ ہوتا ہے۔

میری بچپن کی عادت ہے میں پریشانی یا ٹینشن میں کسی پارک میں چلا جاتا ہوں۔ ایک دو چکر لگاتا ہوں اور پھر کسی بینچ پر چپ چاپ بیٹھ جاتا ہوں۔ وہ بینچ میری ساری ٹینشن، میری ساری پریشانی چوس لیتا ہے اور میں ایک بار پھر تازہ دم ہو کر گھر واپس آ جاتا ہوں۔ میں اس دن بھی شدید ٹینشن میں تھا۔ میں نے پارک کا چکر لگایا اور سر جھکا کر بینچ پر بیٹھ گیا۔

تھوڑی دیر بعد ایک نیم خواندہ پشتون کسی سائیڈ سے آیا اور بینچ پر میرے ساتھ بیٹھ گیا۔ اسے شاید بڑبڑانے کی عادت تھی یا پھر وہ خاموش نہیں بیٹھ سکتا تھا چناں چہ اس نے مجھے بار بار انگیج کرنا شروع کر دیا۔ وہ کبھی آٹے کی مہنگائی کا ذکر کرتا تھا، کبھی ٹرانسپورٹ کے کرایوں کا رونا روتا تھا اور کبھی لوگوں کے غیر اسلامی لباس پر تبصرے کرتا تھا۔ میں تھوڑی دیر اس کی لغویات سنتا رہا لیکن جب بات حد سے نکل گئی تو میں نے جیب سے تھوڑے سے روپے نکالے اور اس کے ہاتھ پر رکھ دیے۔

وہ تھوڑی دیر تک حیرت سے نوٹوں کو دیکھتا رہا، پھر اس نے قہقہہ لگایا۔ نوٹ واپس میرے ہاتھ پر رکھے اور بولا۔ "آپ لوگوں کا بڑا المیہ ہے (وہ المیہ کو لمیا کہہ رہا تھا) آپ دوسروں کو بھکاری سمجھتے ہیں۔ آپ کا خیال ہوتا ہے آپ کے ساتھ اگر کوئی غریب شخص بات کر رہا ہے تو اس کا صرف ایک ہی مقصد ہے وہ آپ سے بھیک لینا چاہتا ہے۔ بابو صاحب ! مجھ پر ﷲ کا بڑا کرم ہے۔ چوکی داری کرتا ہوں، روٹی مالک عزوجل دے دیتا ہے اور خرچے کے پیسے مالک عزوجل کے بندے سے مل جاتے ہیں۔ میں بس آپ کو پریشان دیکھ کر آپ کے پاس بیٹھ گیا تھا۔ میرا والد کہتا تھا پریشان آدمی کو حوصلہ دینا بہت بڑی نیکی ہوتی ہے۔ چناں چہ میں جہاں کسی کو پریشان دیکھتا ہوں میں اس کے پاس بیٹھ جاتا ہوں مگر آپ نے مجھے بھکاری سمجھ لیا۔"

میری حیرت شرمندگی میں بدل گئی اور میں اس سے معافی مانگنے لگا۔ وہ ہنسا اور داڑھی کھجاتے کھجاتے مجھ سے پوچھا۔ "کیا تمہارے پاس گاڑی ہے؟"

میں نے چند لمحوں تک اس سوال پر غور کیا اور پھر جواب دیا۔ "ہاں تین چار ہیں۔" وہ بولا۔ "تم کو پتا ہے آج کل پٹرول کی کیا قیمت ہے؟" میں نے ہنس کر جواب دیا۔ "مجھے نہیں پتا، ڈرائیور پٹرول ڈلواتا ہے۔" اس نے قہقہہ لگا کر کہا۔ "اور تم پھر بھی پریشان بیٹھے ہو؟"

میں نے حیرت سے جواب دیا۔ "گاڑی کا پریشانی کے ساتھ کیا تعلق بنتا ہے خان؟" وہ سنجیدہ ہو کر بولا۔ "بڑا گہرا تعلق ہے۔ کیا مکان تمہارا اپنا ہے۔؟" میں نے جواب دیا۔ "ہاں میرا اپنا ہے بلکہ تین چار ہیں۔" وہ مسکرایا اور پوچھا "کیا بیوی بچے بھی ہیں؟" میں نے فوراً ہاں میں جواب دیا۔ اس نے پوچھا۔ "بچہ لوگ کیا کرتے ہیں؟" میں نے جواب دیا "بیٹے اپنا کاروبار کرتے ہیں اور بیٹیاں پڑھ رہی ہیں۔" اس نے پوچھا " اور کیا تمہاری بیگم صاحبہ کی صحت ٹھیک ہے؟"میں نے فوراً جواب دیا "ہاں الحمد للہ۔ ہم دونوں ٹھیک ٹھاک ہیں۔ ہمیں اللہ نے مہلک بیماریوں سے بچا رکھا ہے۔" وہ بولا "اور کیا خرچہ پورا ہو جاتا ہے؟" میں نے اوپر آسمان کی طرف دیکھا اور جواب دیا "الحمد للہ۔ خرچے کی کبھی تنگی نہیں ہوئی۔"

اس نے قہقہہ لگایا اور میرے بازو پر اپنا کھردرا ہاتھ رکھ کر بولا۔ "اور بابو صاحب آپ اس کے بعد بھی پریشان ہے؟ آپ نے پھر بھی منہ بنا رکھا ہے۔ آپ کو پتا ہے آپ بنی اسرائیل ہو چکے ہیں۔"

میں بے اختیار ہنس پڑا اور پہلی مرتبہ اس کی گفتگو میں دلچسپی لینے لگا۔ میں نے اس سے پوچھا۔ "میں بنی اسرائیل کیسے ہوگیا اور بنی اسرائیل کیا ہوتا ہے؟"

وہ سنجیدگی سے بولا۔ "آپ اگر قرآن مجید پڑھیں تو اللہ تعالیٰ بار بار بنی اسرائیل سے کہتا ہے میں نے تمہیں یہ بھی دیا، وہ بھی دیا، ملک بھی دیا، کھیت بھی دیے، دشمنوں سے بھی بچایا، تمہارے لیے آسمان سے کھانا بھی اتارا، باغ اور مکان بھی دیے، عورتیں اور بچے بھی دیے اور غلام اور کنیزیں بھی دیں مگر تم اس کے باوجود ناشکرے ہو گئے۔ تم نے اس کے باوجود میرا احسان نہیں مانا۔ ہمارے مولوی صاحب کہتے ہیں ساری نعمتوں کے بعد بھی جب کوئی شخص اللہ تعالیٰ کا شکر ادا نہیں کرتا، وہ اس کے احسان یاد نہیں کرتا تو وہ بنی اسرائیل ہو جاتا ہے اور پھر اللہ تعالیٰ اسے بنی اسرائیل کی طرح ذلیل کرتا ہے۔ وہ سب کچھ ہوتے ہوئے بھی سکون اور امن سے محروم ہو جاتا ہے اور آپ بھی مجھے بنی اسرائیل محسوس ہو رہے ہیں۔ آپ کے پاس اللہ کی دی ہوئی تمام نعمتیں موجود ہیں مگر آپ ان کے باوجود بینچ پر اداس بیٹھے ہیں۔ مجھے آپ پر ترس آ رہا ہے۔"

اب مجھے جھٹکا سا لگا اور میں شرمندگی اور خوف سے اس کی طرف دیکھنے لگا۔ میں اپنے آپ کو پڑھا لکھا اورتجربہ کار سمجھتا تھا۔ بچپن سے اسلامی کتابیں بھی پڑھ رہا ہوں اور عالموں کی صحبت سے بھی لطف اندوز ہوتا رہتا ہوں لیکن آپ یقین کریں بنی اسرائیل کی یہ تھیوری میرے لیے بالکل نئی تھی۔ میں نے قرآن مجید میں جب بھی بنی اسرائیل کے الفاظ پڑھے مجھے محسوس ہوا اللہ تعالیٰ ناشکرے اور نافرمان یہودیوں سے مخاطب ہے۔ یہ انھیں اپنے احسانات یاد کرا رہا ہے لیکن کیا ﷲ تعالیٰ کی نظر میں ہر احسان فراموش بنی اسرائیل ہو سکتا ہے اور کیا قدرت اس کے ساتھ وہی سلوک کرتی ہے جو اس نے بنی اسرائیل کے ساتھ وادی سینا اور اسرائیل میں کیا تھا۔؟

یہ بات میرے لیے نئی تھی۔ میں اپنی جگہ سے اٹھا، اس ان پڑھ پشتون کے ہاتھ کو بوسا دیا اور پارک سے چپ چاپ باہر آ گیا۔

میں سارا راستہ اﷲ کی ایک ایک نعمت یاد کرتا رہا، اس کا شکر ادا کرتا رہا اور اپنی آستینوں سے اپنے آنسو صاف کرتا رہا۔ میں کیا تھا اور میرے رب نے مجھے کیا بنا دیا مگر میں اس کے بعد بھی پریشان اور مایوس رہتا ہوں۔ مجھ سے زیادہ بنی اسرائیل کون ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔!!!

Copied Shuda !

یہ ہے خضر عمر  صرف 25 سال کی عمر میں اس شخص نے 8 کروڑ کی پراڈو V8 ZX خرید لی جو ہمارے ملک کے بڑے بڑے کاروباری شخصیات ، س...
15/08/2023

یہ ہے خضر عمر
صرف 25 سال کی عمر میں اس شخص نے 8 کروڑ کی پراڈو V8 ZX خرید لی جو ہمارے ملک کے بڑے بڑے کاروباری شخصیات ، سیاست دانوں کی ٹاپ لائن سواری ہے۔

خضر عمر کا تعلق لیہ سے ہے ، ایک غریب کا بچہ ہے جس نے غربت میں آنکھ کھولی اور باپ ایک مزدور تھا، تھوڑی سی تعلم حاصل کرنے کے بعد والد نے نائی کی دکان پر ہنر سیکھنے کے لیے کھڑا کردیا، تاکہ تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے مزدوری میں زندگی نہ گزر جائے، لیکن اس نوجوان نے ہم میں اکثر نوجوانوں کی طرح سیاست دانوں کو کوسنے اور ملکی حالات کا رونا رونے کے بجائے یوٹیوب اور فیس بک پر ایک چینل بناکر دوستوں کے ساتھ گروپ ویڈیوز بناکر اپلوڈ کرنا شروع کردیں۔ لوگوں کے پسندیدہ موضوع پر بہترین مواد کے ساتھ فنی ویڈیوز نے اسکے چینل کو چار چاند لگا دئیے۔ یہ اپنے چینل کا خود ہی پرڈیوسر اور خود ہی رائٹر ہے۔ اس وقت اسکا چینل پچاس لاکھ سے ایک کروڑ ماہانہ کمارہا۔ اور ہم میں سے اکثر نوجوان یا تو بیروزگاری کی وجہ سے مایوس ہیں یا تیس چالیس پچاس ساٹھ ہزار پر نوکری کررہے اور ملک کے سیاست دانوں سے شکوہ کناں اور ملکی حالات کا رونا رو رہے ہیں۔۔ ہمیں بھی اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ کرکے محنت کرنی چاہیے، بعید نہیں کہ آپکی محنت رائیگاں جائے

یاد رکھیں جب انسان کوشش کرنا شروع کریں زندگی میں بہت ساری مشکلات دیکھنی پڑتی ہیں ایک دن اللہ تعالیٰ انسان کی تقدیر بدل دیتا ہیں

It's working!!!
08/08/2023

It's working!!!

Dont Miss the Chance to Start Earning without Investment at Home. JOIN Specially Crafted Training Program based on AI Sk...
22/05/2023

Dont Miss the Chance to Start Earning without Investment at Home.
JOIN Specially Crafted Training Program based on AI Skills to Earn Dollars. Special Discount for Exams FREE Students.
Call NOW for Details. 03217428444, 03001711712

میکسیکو ۔۔۔۔۔ 🇲🇽میکسیکو میں ایک رکن پارلیمنٹ نے پارلیمانی اجلاس میں بحث کے دوران اپنے تمام کپڑے اتار کر کہا :آپ کو مجھے ...
21/02/2023

میکسیکو ۔۔۔۔۔ 🇲🇽

میکسیکو میں ایک رکن پارلیمنٹ نے پارلیمانی اجلاس میں بحث کے دوران اپنے تمام کپڑے اتار کر کہا :

آپ کو مجھے برہنہ دیکھ کر شرم آتی ہے، لیکن آپ کو اپنے ملک کے لوگوں کو ننگا، بچوں کو ننگے پاوں، عوام کو مایوس، بے روزگار اور بھوکا دیکھ کر شرم نہیں آتی ؟ آپ کو تب بھی شرم نہیں آتی جب آپ ملک کی ساری دولت لوٹ کر عام آدمی کو غلام بنا دیتے ہیں ۔۔۔ ؟

اب پاکستان کے باشعور نوجوانوں کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ وہ 2 فیصد مافیاز کی بالادستی میں رہنا چاہتے ہیں یا 98 فیصد طبقے کی بالادستی کے آرزومند ہیں۔

بدقسمتی سے اس نظام کی بنیاد ہی ظلم، ناانصافی اور کرپشن پر قائم ہے اس نظام میں وسائل کی منصفانہ تقسیم ممکن نہیں ہے یہ نظام ناکارہ، ناکام اور فرسودہ ہے، عوامی مقدر اس نظام کو بدل کر ہی بہتر کیا جا سکتا ہے ورنہ تباہی انجام ہے۔۔۔!!!!

12/02/2023

The era has changed... It's Bing + ChatGPT.
Microsoft has launched bing with AI.
Microsoft = 1
Google = 2

23/12/2022

Today's thought....

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Bilal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Bilal:

Share