The Rise and Fall stories of Politicians, Actors, Cricketers and much more entertainment
11/08/2025
نثار باز نے پختون خواہ حکومت کی زبردست کلاس لے لی 👍
باجوڑ آپریشن میں پختون خواہ حکومت کی پالیسی پر تنقید
10/08/2025
ھوم ڈیپا رٹمنٹ خیبر پختونخواہ کی منظوری پر کل بمورخہ ۱۱اگست ۲۰۲۵ صبح ۱۱بجے سے ضلع باجوڑ کے درجہ ذیل روڈز پر ۱۲ گھنٹے کیلے کرفیو ھوگی ۔
خار منڈا روڈ
خار ناواگی روڈ
خار پشت سالارزئی روڈ
خار صادق آباد عنا یت کلی روڈ
جبکہ دہشت گردوں کے خلاف ٹارگیٹڈ کاروائی کے دوران عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے درج ذیل علاقوں میں کل صبح ۱۱بجے سے تین دن کیلے مکمل کر فیو ھوگی (۱۱ اگست ۲۰۲۵ صبح ۱۱ بجے سے چودہ اگست ۲۰۲۵ صبح ۱۱ بجے تک) جس میں روڈ پر انا اور گھروں سے نکلنا ممنوع ھوگا:
عوام الناس سے گزارش ہے کہ 10 بج کر ۳۰ منٹ تک اپنی سرگر میاں ختم کرکے دوران کرفیو اپنے آپ کو گھروں تک محدود رکھے بصورت دیگر کسی قسم کے نا خشگوار واقعے کے خود ذمہ دار ھونگے۔ شکریہ
منجانب ضلعی انتظامیہ باجوڑ
10/08/2025
باجوڑ کے علاقوں شینکوٹ ، گنگ ، گڑیگال، ڈاگ ، ریگے، امانتہ، کمر ،لوئی تنگے حفظ ماتقدم کے تحت علاقہ خالی کریں۔ کلئیرنس ملنے کے بعد دوبارہ اپنے علاقوں میں اجائے۔ضلعی انتظامیہ وعسکری حکام
08/08/2025
پنجاب میں بیٹھا جرنلسٹ باجوڑ میں فوجی آپریشن کے بارے میں اپڈیٹس دے رہا ہے
کیا باجوڑ امن جرگہ کامیاب ہوگا؟
کیا باجوڑ میں آرمی آپریشن ہوگا؟
جرنلسٹ رضا عباس کے تشویش ناک انکشافات
08/08/2025
سیکیورٹی حکام کے مطابق زمینی حقائق کچھ اس طرح ہیں کہ خوارج باجوڑ میں آبادی کے درمیان رہ کر دہشت گردانہ اور مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں۔
پختونخوا حکومت اور سیکیورٹی حکام نے قبائل کے سامنے 3 نکات رکھے، پہلا نکتہ یہ تھا کہ افغانیوں کی اکثریت پر مشتمل خارجیوں کو باہر نکالا جائے، دوسرا یہ کہ اگر قبائل خوارج کو خود نہیں نکال سکتے تو ایک یا دو دن کے لیے علاقہ خالی کردیں تاکہ سیکیورٹی فورسز ان خوارج کو اُن کے انجام تک پہنچا سکیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تیسرا یہ کہ اگر یہ دونوں کام نہیں کیے جاسکتے تو حتی الامکان حد تک غیر ارادی نقصان سے بچیں کیونکہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی ہر صورت جاری رہے گی۔
07/08/2025
قیام امن کے لیے ٹی ٹی پی کے تجاویز
حسن خان کے رپورٹ میں
04/08/2025
سالارزئی باجوڑ ڈھیرہ کئی پیکٹ پر بلاسٹ، پیکٹ مکمل طور پر تباہ..
19/07/2025
جہالت کی انتہا
بارات پر سٹریٹ فائرنگ
ایسے رسم و رواج کو فوراً ختم کرنا چاہیے کیونکہ اس سے پختونوں کی جہالت اور درندگی کی تصویر دنیا کے سامنے پیش ہوتی ہے..
05/07/2025
میں حلفاً کہتا ہوں
اگر انضمام میں جنت ہوں اور فاٹا اور قبائیلت میں دوزخ ہوں تو انضمام کے جنت پر فاٹا اور قبائیلت کے دوزخ کو ترجیح دونگا یہی میرا ایمان ہے اور تادم مرگ رہیگا۔
قبائیلت زنداباد فاٹا پائندہ باد۔
قبائلی رہنماء ملک شاھین لعڑی
25/05/2025
پاکستان زندہ باد
بھارت کو عبرتناک شکست پر یہ گانا پوری قوم کو خراج تحسین
19/02/2025
باجوڑ : ڈمہ ڈولہ ماموند میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ۔ ذرائع
11/02/2025
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف اور بوسنیا اینڈ ہرزیگووینا کی چیئرپرسن برائے صدارت Željka Cvijanović کی دبئی، میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے موقع پر ملاقات
"بوسنیا اور ہرزیگوینا کی بطور علاقائی روابط کے مرکز کی بے پناہ صلاحیت اور مستقبل میں یورپی یونین کی رکنیت بوسنیا اور ہرزیگوینا کے راستے پاکستانی اشیاء کے بلقان اور مشرقی یورپی منڈیوں تک رسائی کے مواقع فراہم کرے گی۔"
Be the first to know and let us send you an email when Bajaur Tribune posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.