Jam Rizwan

Jam Rizwan nice

19/04/2026
A hard-fought 100 off just 51 balls from King Babar Azam 😭❤️👑
19/04/2026

A hard-fought 100 off just 51 balls from King Babar Azam 😭❤️👑

❤️
05/04/2026

❤️

ایک تندور والا 5 روپے کی روٹی بیچتا تھا، اس نے سوچا 10 کر دوں۔ اجازت لینے بادشاہ کے پاس گیا۔ بادشاہ سلامت نے کہا: “10 چھ...
04/04/2026

ایک تندور والا 5 روپے کی روٹی بیچتا تھا، اس نے سوچا 10 کر دوں۔ اجازت لینے بادشاہ کے پاس گیا۔ بادشاہ سلامت نے کہا: “10 چھوڑو، سیدھا 30 کر دو! باقی عوام کالانعام کو ہم سنبھال لوں گا!!”
اگلے دن روٹی 30 کی ہوئی تو عوام شور مچاتے ہوئے شاہی دربار پہنچ گئے۔
بادشاہ سلامت نے فوراً غصہ دکھایا، تندور والے کو بلایا اور ڈانٹتے ہوئے کہا:
“یہ کیا ظلم ہے؟ کل سے روٹی آدھی قیمت یعنی 15 روپے میں بیچو، ورنہ سر قلم!”
عوام خوش کہ روٹی سستی 30 سے 15 ہو گئی، حالانکہ اصل میں 5 سے 15 ہو چکی تھی۔ تندور والا بھی خوش (3 گنا منافع) اور بادشاہ سب سے زیادہ خوش۔😏
بالکل ایسے ہی جیسے شہباز شریف نے پیٹرول قیمت 458 سے کم کرکے 378 روپے فرما دی😅 @

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jam Rizwan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share