19/09/2025
🌟🔥 بہت ہی شاندار نیوز آپ کے لیے! 🔥🌟
چاہے آپ کو پرانا نام پسند ہو یا نیا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہم نے اپنا نام چینج کر دیا ہے ✨ اور ہمیں امید ہے کہ آپ بھی اس فیصلے میں ہمارے ساتھ دیں گے اور اپنے پاس بھی نام کو اپڈیٹ کریں گے۔
الحمدللہ ✨
ہم نے Muslim Online Academy کا نام تبدیل کر دیا ہے اور اب ہماری اکیڈمی کا نیا نام ہے:
🎓🌐 Ameen Skills Academy 🌐🎓
یہ صرف نام کی تبدیلی نہیں ہے 🚀
یہ ایک نیا وژن، نیا سفر اور آپ کے لیے کامیابی کی نئی منزلوں کا آغاز ہے!
اب آپ کو پہلے سے بھی زیادہ پروفیشنل انداز میں کورسز، ٹریننگز اور سکلز فراہم کیے جائیں گے۔
✅ اگر آپ نے ہمارا نمبر Muslim Online Academy کے نام سے سیو کیا ہوا ہے تو براہ کرم ابھی اسے تبدیل کر کے نیا نام Ameen Skills Academy رکھیں۔
🔑 یاد رکھیں!
اب سے ہمارے تمام آفیشل پلیٹ فارمز پر نیا نام اور نیا لوگو ہی نظر آئے گا:
📘 page
📸 Instagram Account
💬 WhatsApp Groups & Channel
🌐 دیگر تمام پلیٹ فارمز
⚠️ اہم نوٹ (Important Note):
اب سے Muslim Online Academy کے نام سے ہماری کوئی اکیڈمی نہیں ہوگی۔ اگر کوئی اس نام سے بات کرے تو وہ ہم نہیں ہوں گے۔ مستقبل میں اگر کوئی پرانا نام یا ہمارا لوگو استعمال کرے تو یہ سراسر دھوکہ دہی ہوگی، اور اس کی اجازت ہرگز نہیں ہے۔
✨ یہ ایک نیا آغاز ہے، ایک نیا جنون ہے، اور آپ کے ساتھ مل کر آگے بڑھنے کا ہمارا خواب ہے! ✨
---
Stay Connected || Stay Skilled💡
*Ameen Skills Academy*
#ہنرمندبنیں