Shaoor TV

Shaoor TV شعور اور شور کے درمیان فرق "ع" کا ہے اور وہ ع "علم" ہے
Welcome to Shaoor TV – Illuminating Hearts with Islamic Wisdom
0334-7025-323

17/08/2025

محفل پاک نور کی برسات مین بازار اشرف آباد نزد ایم سی ہائی سکول حاجی آباد فیصل آباد

03/08/2025

شعور ٹی وی📺 پروگرام ⚖️شعور قانون⚖️ مہمان:،عبدالقدیر ملک ایڈووکیٹ ہائی کورٹ میزبان: محمد محسن عابدی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

27/07/2025
27/07/2025

شعور ٹی وی📺 پروگرام ⚖️شعور قانون⚖️ مہمان:،ندیم اقبال چوہدری ایڈووکیٹ (صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور)
شعور ٹی وی📺 پروگرام ⚖️شعور قانون⚖️ مہمان:،ندیم اقبال چوہدری ایڈووکیٹ (صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بہاولپور) میزبان: محمد محسن عابدی ایڈووکیٹ

02/07/2025

محرم الحرام کی خصوصی نشریات ( یکم محرم تا 30 محرم ) ☎️03347025323
عالمی شہرت یافتہ ثناخوانِ مصطفیٰﷺ, الحاج شکیل مدنی صاحب(لاہور) کا شعور ٹی وی کے پروگرام "شعور عظمت کرب و بلا Season 2" کے بارے میں اظہار خیال اور سب نعت خواں🎤 مناقب اہل بیعت🎙️ اور مذہبی سکالز✒️کو بھر پور شرکت کی دعوت
شعور ٹی وی 📺 کے پروگرام ☑️شعور مدحت ☑️کی بھرپور حوصلہ افزائی کے بعد پیش خدمت ہے محرم الحرام کے مہینے میں سپیشل یروگرام ☑️ شعور عظمت کرب و بلا "☑️اسکا آغاز ہو چکا ہے۔نعت خوانی کے حوالے سے نئے Talents کو دنیا کے سامنے لانے کےلئے شعور ٹی وی کی ٹیم آپ کے شہر لاہور،کراچی اور فیصل آباد سٹوڈیو سے لائیو ٹرانسمیشن کررہی ہے
اس پروگرام میں نعت خوانی اور مناقب اہل بیعت پش کرنے والوں کے لئے بذریعہ قرعہ اندازی 🕋عمرہ کا ٹکٹ🕋اور دیگر انعامات🎁🏅 ہوں گے (ان شااللہ)
آپ بھی اس پروگرام کا حصہ بنیے اور ویڈیو شیئر ضرور کریں۔تاکہ عظمت کرب و بلا کا شعور عام کرنے میں ہم اپنا اپنا حصہ ڈال سکیں۔ پروگرام کا حصہ بننے کے لیے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔
محرم الحرام کی خصوصی نشریات ( یکم محرم تا 30 محرم )

02/07/2025

محرم الحرام کی خصوصی نشریات ( یکم محرم تا 30 محرم ) ☎️03347025323
عالمی شہرت یافتہ ثناخوانِ مصطفیٰﷺ, الحاج اختر حسین قریشی صاحب(لاہور) کا شعور ٹی وی کے پروگرام "شعور عظمت کرب و بلا Season 2" کے بارے میں اظہار خیال اور سب نعت خواں🎤 مناقب اہل بیعت🎙️ اور مذہبی سکالز✒️کو بھر پور شرکت کی دعوت
شعور ٹی وی 📺 کے پروگرام ☑️شعور مدحت ☑️کی بھرپور حوصلہ افزائی کے بعد پیش خدمت ہے محرم الحرام کے مہینے میں سپیشل یروگرام ☑️ شعور عظمت کرب و بلا "☑️اسکا آغاز ہو چکا ہے۔نعت خوانی کے حوالے سے نئے Talents کو دنیا کے سامنے لانے کےلئے شعور ٹی وی کی ٹیم آپ کے شہر لاہور،کراچی اور فیصل آباد سٹوڈیو سے لائیو ٹرانسمیشن کررہی ہے
اس پروگرام میں نعت خوانی اور مناقب اہل بیعت پش کرنے والوں کے لئے بذریعہ قرعہ اندازی 🕋عمرہ کا ٹکٹ🕋اور دیگر انعامات🎁🏅 ہوں گے (ان شااللہ)
آپ بھی اس پروگرام کا حصہ بنیے اور ویڈیو شیئر ضرور کریں۔تاکہ عظمت کرب و بلا کا شعور عام کرنے میں ہم اپنا اپنا حصہ ڈال سکیں۔ پروگرام کا حصہ بننے کے لیے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔
محرم الحرام کی خصوصی نشریات ( یکم محرم تا 30 محرم )

06/06/2025

پروگرام شعور مدحت لاہور اسٹوڈیو سے براہ راست!

06/06/2025

پروگرام شعور مدحت لاہور اسٹوڈیو سے براہ راست!
موضوع:
حضرت ابراہیم علیہ اسلام کی زندگی کے واقعات!

08/05/2025

شعور قانون۔۔

الحمدللہ پروگرام ۔۔۔شعور قانونلاہور سٹوڈیو
08/05/2025

الحمدللہ
پروگرام ۔۔۔شعور قانون
لاہور سٹوڈیو

Address

Town Ship
Lahore
54600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaoor TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaoor TV:

Share