anny malik

anny malik الصلات والسلام علیک یا رسول اللہ ﷺ

13/07/2026

لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا
ترجمہ: "اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔

11/07/2026

Allah Q Azmata ha .?🤲

10/07/2026

نبی کریم ﷺ کے حکم سے بکری نے دودھ دے دیا | ایمان تازہ کر دینے والا واقعہ

10/07/2026

خواب اور ان کی تعبیر۔،🤲

اگر گندے کپڑوں میں شرم آتی ہے تو گندی سوچ رکھنے میں بھی شرم آنی چاہیئے...
29/06/2026

اگر گندے کپڑوں میں شرم آتی ہے تو گندی سوچ رکھنے میں بھی شرم آنی چاہیئے...

کبھی بھی خود پر غرور مت کرنا صبح ہونے سے پہلے پھولوں کو بھی پتہ نہیں ہوتا۔کہ انہوں نے شادی پر جانا ہے یا جنازے میں۔
29/06/2026

کبھی بھی خود پر غرور مت کرنا صبح ہونے سے پہلے پھولوں کو بھی پتہ نہیں ہوتا۔کہ انہوں نے شادی پر جانا ہے یا جنازے میں۔

زندگی کو اتنا سنجیدہ کیوں لیتے ہو؟ تم یہاں کوئی امتحان پاس کرنے نہیں آۓ، اور نہ ہی اس دنیا کو تم سے کوئی امید ہے کبھی دی...
29/06/2026

زندگی کو اتنا سنجیدہ کیوں لیتے ہو؟
تم یہاں کوئی امتحان پاس کرنے نہیں آۓ، اور نہ ہی اس دنیا کو تم سے کوئی امید ہے
کبھی دیکھا ہے کہ
درخت، پرندے، پھول یہ سب کسی سے بہتر بننے کی کوشش میں نہیں ہیں۔ صرف انسان ہی ہے جو ہر وقت کچھ بننے کی پریشانی میں ہے....

29/06/2026

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے روضہ کی زیارت کیجیے ،دل کا سکون 🤲 الحمداللہ

Address

Lahore

Telephone

+971558062591

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when anny malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to anny malik:

Shortcuts

Share