doctor israr Ahmad

doctor israr Ahmad Islam ki batyen

01/08/2025

"ذکرِ الہٰی اور نماز سے حاصل شدہ لذّت باقی رہنے والی اور غموں اور پریشانیوں کو زائل کرنے والی ہے۔"

امام ابن تيمية رحمه الله
(الاستقامة : 145/2)

01/08/2025

Leacture by doctor israr ahmad

27/07/2025

Leacture by doctor israr ahmad

15/07/2025

*دل تھک گیا ہے اور حالات سمجھ سے برعکس ہیں تو بس رُک جاؤ، گہری سانس لو اور دل سے کہو: "اللہ میرے ساتھ ہے۔" کیونکہ صبر وہ چیز ہے جو رب تک لے جاتا ہے اور وہاں سے لوٹنے والے کبھی ویسے نہیں رہتے جیسے پہلے تھے*

15/07/2025

*اگر قوم کو پانچ وقت کا نمازی نہیں بلکہ سو فیصد تہجد گزار بنا دیا جائے لیکن اس کے سیاسی شعور کو بیدار نہ کیا جائے اور ملک کے احوال سے ان کو واقف نہ کیا جائے تو ممکن ہے اس ملک میں آئندہ تہجد تو دور پانچ وقت کی نمازوں پر بھی پابندی عائد ہو جائے

11/07/2025

❖━━༻🌼༺━━❖
*🌺 مختصر و قیمتی 🌺*

*یہ کہا جاتا ہے کہ عورت ہی عورت کی سب سے بڑی دشمن ہوتی ہے، مگر میں اُن تمام خواتین کے ساتھ کھڑی ہوں جنہیں غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا، جنہیں جھوٹی انا اور کھوکھلے رشتوں کی بھینٹ چڑھایا گیا، جنہیں گھروں میں صرف ذاتی تسکین کے لیے ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جن پر کھوکھلی مردانگی کے نام پر ہاتھ اٹھایا گیا، اور جنہیں نوکری کے دوران جسمانی استحصال سہنا پڑا۔ میں یہ ثابت کرنا چاہتی ہوں کہ ہر عورت، عورت کی دشمن نہیں ہوتی۔ کم از کم میں تو نہیں۔*

01/07/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

01/07/2025

*مـومن مشکل میں بکھرتا نہیں نکھرتا ہے.*

*خلوت میں آنسوؤں سے چہرہ تر کرنے والے اور جلوت میں اپنی مسکراہٹ سے زندگی کا خیر مقدم کرنے والے لوگ ہی رب العالمین کے پسندیدہ ہیں...*

01/07/2025

‏ایک المیہ یہ بھی ہے کہ اچھی کتابیں اور اچھے دل والے لوگ
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے .
یہی وجہ ہے کہ اچھی کتابیں اکثر گرد آلود اور اچھے دل والے لوگ اکثر
ٹھوکروں کی زد میں رہتے ہیں مختصر رہیں لیکن مخلص رہیں

08/10/2024

Address

Raiwaind Road
Lahore
0000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when doctor israr Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to doctor israr Ahmad:

Share