07/03/2023
اسلام و علیکم
ہمارے والد محترم فقیرِ سُلطانی الحاج مقصود احمد القادری سروری رحمتہ اللہ علیہ کے ایصالِ ثواب کیلئیے ایک دفعہ الحمد شریف، چار دفعہ قُل شریف اوّل آخر درود پاک پڑھ کر دعا کیجئیے اللہ پاک اس بابرکت شبِ برات کے صدقے، اپنے حبیب آقائے دو جہان حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ان کے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین ثم آمین