28/09/2025
﷽ 🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *04 ربیع الثانی 1447ھ* 💎
🔖 *28 ستمبر 2025ء* 💎
🔖 *13 اسوج 2082ب* 💎
🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌄
🌺 *سچ جنت کی طرف!*
رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا سچ نیکی اور اچھائی کے راستے پر لے جاتا ہے اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے ایک آدمی سچ بولتا رہتا ہے حتی کہ وہ اللّٰہ کے ہاں صدیق لکھ دیا جاتا ہے اور جھوٹ فسق و فجور کی طرف لے جاتا ہے اور فسق و فجور (جہنم کی) آگ کی طرف لے جاتا ہے اور ایک آدمی جھوٹ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک اسے کذاب لکھ دیا جاتا ہے
📗 (صحیح مسلم:6637)