02/01/2026
آج 2025 کا آخری دن ہے , اس پورے سال میں بہت مشکلات بہت بدقسمتی کے دن دیکھے, قسمت نے اس پورے سال ساتھ نہیں دیا. مگر امید اور توکل کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا. آج اس سال کا آخری دن خوشی کا دن ہے کہ بدقسمتی اور مشکلات کا یہ سال آج حتم ہو رہا ہے. اس سال میں بس کھویا ہی کھویا ہے. جو چیز اس سال پائی ہے وہ اللہ رب العالمین پر توکل اور امید ہے. مایوسی کفر ہے. اللہ بہترین سے پہلے بدترین سے گزارتا ہے...!!
نیا سال مبارک ہو 🖤