News Articles

News Articles News Articles your own social media news channel. Sharing news from all over Pakistan. News Articles Perfect source of your daily News Updates.

Keep in touch with News Articles and Stay updated with every single News from all over the World.

36 سالہ امریکی خاتون 21 سالہ نوجوان کی محبت میں پاکستان پہنچ گئی... see more
06/06/2026

36 سالہ امریکی خاتون 21 سالہ نوجوان کی محبت میں پاکستان پہنچ گئی... see more

04/06/2026

فیصل آباد کے بیس سالہ نوجوان عمار کا کچھ عرصہ قبل لاہور میں مبینہ طور پر بائیک پر ایکسیڈنٹ ہو گیا ، پولیس نے دو دن انتظار کے بعد اس کی امانت کے طور پر تدفین کر دی تاہم جب اس کے ورثاء کو پتہ چلا تو انہوں نے اس کی میت اپنے گھر لے جانے کا مطالبہ کیا جس پر اس کی قبر کشائی کی گئی۔

01/06/2026

ان لوگوں کا بھی کوئی قصور نہیں ہے کیونکہ ان بیچاروں کو تو یقین دلا دیا گیا ہے کہ ٹرانسفارمر نکلنے والا تیل جوڑوں کے درد کے لیے بہت مفید ہوتا ہے،،، تو اب گلہ شکوہ کیسا؟؟؟

30/05/2026
30/05/2026

اللہ ان کی حاضری قبول فرمائے ! آمین

29/05/2026

سندھ کے شہر نوشہرو فیروز میں یہ بزرگ میاں بیوی احتجاج کر رہے ہیں مگر کس کیخلاف، اپنے ہی بیٹے کیخلاف، دونوں کا کہنا ہے کہ نافرمان بیٹا ان پر تشدد کرتا ہے، اسے گرفتار کیا جائے، کیسا بدبخت بیٹا ہے۔۔!!

یہ کہانی ہے لاہور کی ایمان کی جو پہلے ٹریزا تھی اور اسلام قبول کرنے کے بعد ایمان بن گئی!.. see more
28/05/2026

یہ کہانی ہے لاہور کی ایمان کی جو پہلے ٹریزا تھی اور اسلام قبول کرنے کے بعد ایمان بن گئی!.. see more

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Articles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share