Din News HD

Din News HD At Din News HD, we bring you the latest and most accurate news from across Pakistan.
(619)

30/12/2025

مزاحمت کی مضبوط آواز خاموش
ترجمان سمیت اہم کمانڈرز شہید

مزید بڑی اور بروقت خبروں کے لیے DIN NEWS HD کو فالو کریں

30/12/2025

باجوڑ آپریشن میں 5 خوارج ہلاک
میجر عدیل زمان کی عظیم قربانی

مزید بڑی اور بروقت خبروں کے لیے DIN NEWS HD کو فالو کریں

30/12/2025

بسنت کب؟ تاریخیں آگئیں
پتنگ کیسی ہوگی، سائز کیا ہوگا، ڈور کونسی ہوگی

مزید بڑی اور بروقت خبروں کے لیے DIN NEWS HD کو فالو کریں

30/12/2025

دورہ لاہور میں تضحیک
پنجاب حکومت پر سنگین الزامات

مزید بڑی اور بروقت خبروں کے لیے DIN NEWS HD کو فالو کریں

30/12/2025

ریلیف ختم، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ؟
آٹو انڈسٹری میں مہنگائی کا طوفان

مزید بڑی اور بروقت خبروں کے لیے DIN NEWS HD کو فالو کریں

30/12/2025

ہزاروں بھارتی شہری ملک بدر؟
ہوشربا انکشافات، حقیقت بے نقاب

مزید بڑی اور بروقت خبروں کے لیے DIN NEWS HD کو فالو کریں

30/12/2025

کرکٹر عماد وسیم مشکل میں پھنس گئے
ثانیہ اشفاق کے حیران کن انکشاف

مزید بڑی اور بروقت خبروں کے لیے DIN NEWS HD کو فالو کریں

30/12/2025

2025 میں کن شوبز شخصیات کی طلاقیں ہوئیں؟
کچھ ڈپریشن کا شکار، کس نے کی نئی شروعات

مزید شوبز اور بریکنگ خبروں کے لیے DIN NEWS HD کو فالو کریں

30/12/2025

اڈیالہ میں عمران خان کی روٹین کیا ہے؟
انجینئر علی مرزا کے ہوشربا انکشافات

مزید بڑی اور بروقت خبروں کے لیے DIN NEWS HD کو فالو کریں

30/12/2025

امریکا خود ایرانی کی مدد کرتا رہا
ٹرمپ کے اوباما پر سنگین الزام

مزید بڑی اور بروقت خبروں کے لیے DIN NEWS HD کو فالو کریں

27/12/2025

مسجد نبوی ﷺ کے مؤذن شیخ فیصل نعمان کی پُرسوز آواز ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی۔ بسترِ مرگ پر دی گئی ان کی آخری اذان کی ویڈیو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو اشکبار کر دیا۔ شیخ فیصل نعمان کو مدینہ منورہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا، جبکہ عالمِ اسلام میں عقیدت، غم اور دعا کی لہر دوڑ گئی۔
مزید سفارتی اور عالمی خبروں کے لیے Din News HD کے ساتھ جڑے رہیں۔
🔗 https://www.youtube.com/-official/video

27/12/2025

بالی وُوڈ کی ہٹ دھرمی کا سلسلہ ایک بار پھر جاری —
پاکستان مخالف فلم ’’دھریندر‘‘ کے سیکوئل ’’دھریندر 2: دی ریوینج‘‘ بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، جبکہ فلم کی ریلیز تاریخ بھی سامنے آ گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق فلم کو مختلف زبانوں میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا، جس پر ایک بار پھر فلم اور سیاست کے امتزاج پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
ناقدین کا کہنا ہے کہ ایسی فلمیں خطے میں نفرت کو ہوا دینے کی کوشش ہیں۔
مزید شوبز اور عالمی خبروں کے لیے Din News HD کے ساتھ جڑے رہیں۔
🔗 https://www.youtube.com/-official/videos

Din News HD, Dharinder 2 The Revenge, Anti Pakistan Film, Bollywood Controversy, Indian Movies News, Film Sequel Release Date, Bollywood Politics, Entertainment Updates, Din News HD Official

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Din News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Din News HD:

Share