Waqas Saleem

Waqas Saleem Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waqas Saleem, Digital creator, Lahore.

“وقاص سلیم المعروف وکی پانڈا 🐼 — ہر نوالے کے پیچھے ایک کہانی ہے، اور میں وہ کہانیاں سچائی، ذوق اور دل سے بیان کرتا ہوں۔ ذائقہ ڈھونڈنا نہیں، محسوس کرانا میرا فن ہے!

29/07/2025

پاکستان میں فوڈ ولوگنگ کی حقیقت؟
ویڈیو ڈیلیٹ نہ کی تو۔۔وکی پانڈا کو دھمکیاں!

29/07/2025

فوڈ ولوگرز کو ویڈیو بنانے کے پیسے ملتے ہیں؟
وکی پانڈا نے بڑےریسٹورنٹس کا بھانڈا پھوڑ دیا!

29/07/2025

فور ڈکی بھائی کا ریسٹورنٹ فیل۔۔؟
وکی پانڈا کو تعریفی ویڈیو بنانے کے کتنے پیسے ملے؟

28/07/2025

‎دہلی گیٹ کی نکاح والی گلی کے چنے ٹرائی کیے۔ بیچنے والا لڑکا بڑے نخرے اور نزاکت سے سرو کر رہا تھا، نان دستیاب نہیں تھے اور چنے ذائقے میں بس ٹھیک تھے۔ اگر آپ اس گلی کا ایکسپریئنس لینا چاہیں تو خود جا کر دیکھ سکتے ہیں، مگر یہ میری کوئی خاص ریکومنڈیشن نہیں ہے

28/07/2025

عربین شوارمہ کا چکن تو بہت اچھا تھا، لیکن مایونیز بالکل فارغ اور بریڈ ضرورت سے زیادہ ڈرائی تھی۔ اگر بریڈ پر کام کر لیں تو یہ شوارمہ اور بہتر ہو سکتا ہے

27/07/2025

Pak Punjab Ki Reshmi Boti | Malai aur Makhan Mein Bani Soft Creamy BBQ | Desi Punjabi Taste lahore

وکی پانڈہ کے ساتھ قصور کی سٹریٹ فوڈ سیریز آ رہی ہے  سب سے پہلے وکی بھائی کا شکریہ ، میں ہر ممکن کوشش کروں گا قصور کا مثب...
26/07/2025

وکی پانڈہ کے ساتھ قصور کی سٹریٹ فوڈ سیریز آ رہی ہے سب سے پہلے وکی بھائی کا شکریہ ،
میں ہر ممکن کوشش کروں گا قصور کا مثبت چہرہ دنیا کو دیکھا سکوں فوڈ کلچر کے زریعے آپ دوستوں کی محبت اور سپورٹ کے ساتھ انشااللّٰہ

26/07/2025

قصور ، ہمارا شہر میرے لیے بہت عزیز ہے اور صرف شہر ہی نہی بلکہ پورا ضلع اپنا گھر محسوس ہوتا ہے میں اپنے ولوگز کے زریعے دنیا تک قصور کا کلچر اور مثبت چہرہ پہچانا چاہتا ہوں اور اس کام میں آپ کی محبت سپورٹ نے بہت ہمت دی مجھے مزید محبتیں درکار ہیں تاکہ دنیا دیکھے ہمارے قصور کو قصور کے خوبصورت لوگوں کو شکریہ

26/07/2025

I Do Paid Reviews | How Vicky Panda Exposed Jheela | GNN Studios Podcast ft. Vicky Panda | GNN

26/07/2025

پہاڑی برگر

25/07/2025

پاکستانی اپنی چیزوں کو برانڈ کیوں نہیں پاتے؟

25/07/2025

لاہوری کھابوں کا پوسٹ مارٹم!
بڑے نام چھوٹے پکوان، وکی پانڈا نے سب کو رگڑ دیا

Address

Lahore

Telephone

+923208080310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Saleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqas Saleem:

Share