Aisha Khan

Aisha Khan Best Pakistani News Ever
(1306)

ٹرینڈنگ خبرو، تکنیکی معلومات، تازہ ترین اپ ڈیٹس، موجودہ واقعات، مضحکہ خیز اور دلچسپ ویڈیوز سے باخبر رہیں۔ اور ہمیں فالو کریں، کیونکہ ہم آپ کے لیے روزانہ اپ ڈیٹ لاتے ہیں۔ شکریہ

*_انڈیا حکومت اجازت دے گی تو پاکستان کرکٹ کھیلنے ضرور جائیں گے بھارتی کرکٹ بورڈ_* 🏏⚾_
01/10/2024

*_انڈیا حکومت اجازت دے گی تو پاکستان کرکٹ کھیلنے ضرور جائیں گے بھارتی کرکٹ بورڈ_*
🏏⚾_






پنجاب حکومت کا 61 کروڑ 24 لاکھ 75 ہزار روپے کی لاگت سے پارلیمانی سیکرٹریز، افسران کیلئے مہنگی ترین گاڑیاں خریدنے کا فیصل...
01/10/2024

پنجاب حکومت کا 61 کروڑ 24 لاکھ 75 ہزار روپے کی لاگت سے پارلیمانی سیکرٹریز، افسران کیلئے مہنگی ترین گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ۔۔۔!!!




پنجاب حکومت کا راولپنڈی میں ڈینگی کیسز میں اضافے کے پیش نظر ضلع میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ
01/10/2024

پنجاب حکومت کا راولپنڈی میں ڈینگی کیسز میں اضافے کے پیش نظر ضلع میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ




*_آج سے ہائی ویز اور موٹروے پر ٹول ٹیکس میں مزید 30 فیصد اضافہ لاگو ہو گیا ہے۔ تین ماہ قبل یکم جولائی کو بھی 40 فیصد اضا...
01/10/2024

*_آج سے ہائی ویز اور موٹروے پر ٹول ٹیکس میں مزید 30 فیصد اضافہ لاگو ہو گیا ہے۔ تین ماہ قبل یکم جولائی کو بھی 40 فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔_*





30/09/2024




گرینڈ ٹیچرز الائنس پنجاب تمام اساتذہ تنظیموں کے قائدین کا 27سے 5اکتوبر تک تعلیمی بائیکاٹ کا اعلان
30/09/2024

گرینڈ ٹیچرز الائنس پنجاب
تمام اساتذہ تنظیموں کے قائدین کا
27سے 5اکتوبر تک تعلیمی بائیکاٹ کا اعلان

سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر ایزی پیسہ اکاؤنٹس کی بندش یا سروس میں خلل کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہیں مکمل طور ...
30/09/2024

سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر ایزی پیسہ اکاؤنٹس کی بندش یا سروس میں خلل کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہیں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں



ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر انور ابراہیم 2 اکتوبر کو اپنے پہلے دورے پر پاکستان آئیں گے....!!!!!
30/09/2024

ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر انور ابراہیم 2 اکتوبر کو اپنے پہلے دورے پر پاکستان آئیں گے....!!!!!




توشہ خانہ کیسسابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت خارج
30/09/2024

توشہ خانہ کیس

سابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت خارج


سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور آج مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد عہدے سے ریٹائرڈ ہو جائیں گے
29/09/2024

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور آج مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد عہدے سے ریٹائرڈ ہو جائیں گے

ایک سال میں فائلرز کی تعداد 16 لاکھ سے دوگنا بڑھ کر 32 لاکھ ہوگئی ہے، وفاقی وزیر خزانہ
29/09/2024

ایک سال میں فائلرز کی تعداد 16 لاکھ سے دوگنا بڑھ کر 32 لاکھ ہوگئی ہے، وفاقی وزیر خزانہ

‏*اوپن مارکیٹ سولر پینل فی واٹ ریٹ لسٹ*‏*یہ پوسٹ ان تمام افراد کی رہنمائی کیلئے ہے جنکو سولر پینل کے بارے میں معلومات نہ...
29/09/2024

‏*اوپن مارکیٹ سولر پینل فی واٹ ریٹ لسٹ*
‏*یہ پوسٹ ان تمام افراد کی رہنمائی کیلئے ہے جنکو سولر پینل کے بارے میں معلومات نہیں اور مافیا ان سادہ معصوم شہریوں کی سادگی اور معصومیت کا فائدہ اٹھا کر انکو مہنگے داموں پینل فروخت کر دیتے ہیں۔*
‏*باقی ریٹ میں دس بیس پیسے کا فرق ہو سکتا ہے زیادہ فرق نہیں ہو سکتا۔ یہ ریٹ ڈیلی اوپن مارکیٹ کے حساب سے اپڈیٹ کیے جاتے ہیں۔*

Address

Lahore

Telephone

+923001234567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aisha Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aisha Khan:

Share