
17/08/2025
گھبرائیں نہیں قدرت آپکی چوری پکڑ لیتی ہے.. یہ دریا نیلم نوسہری ڈیم کے اندر موجود وہ چوری شُدہ لکڑی ہے جو آزادکشمیر کے جنگلوں میں مافیا کی جانب سے کاٹ کر چھپائی گئی تھی اب طوفان اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث دریا میں آ گئی ہے اور یہی صورتحال خیبرپختونخوا اور گلگت کی ہے.. پھر آگر عوام چور اور کرپٹ کو کچھ بُرا بھلا کہے تو افسران کی ہتک عزت ہو جائے گی. آزادکشمیر میں محکمہ جنگلات کی موجودگی کے باوجود انسانوں کی لالچ اور چوری پر آپ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور لکھیں..