I THINK

I THINK Different minds & Diffrent Thoughts

05/05/2026

میری ناقص عقل کے مطابق یہ بجلی کا کھمبا کسی مثبت کام تو شاید کارآمد ھو نہ البتہ خدانخواستہ کسی حادثہ کا باعث بن ضرور
بن سکتا ھے
نزد سوزوکی شوروم
مین فیروز پور روڈ گجومتہ

دادا بوئے پوتے کاٹیں 😁جاو جاو کرو اپلائی 5 فیصد سود کے ساتھ
01/05/2026

دادا بوئے پوتے کاٹیں 😁
جاو جاو کرو اپلائی 5 فیصد سود کے ساتھ

25/03/2026

fans @

سائیں عید لکلر مبارک اس دفعہ دیکھتے کون یہ مقابلہ جیتے گا😁 fans Huzaifa Khan
20/03/2026

سائیں عید لکلر مبارک
اس دفعہ دیکھتے کون یہ مقابلہ جیتے گا😁
fans Huzaifa Khan

11/02/2026
اجڑے باغاں دے گالڑ مالی1199 سوئی گیس ھیلپ لائن 25 دسمبر 2025 کی کمپلینٹ 26 دسمبر 2026 کو ٹیم آکر چیک کر گئی  صورتحال دیک...
13/01/2026

اجڑے باغاں دے گالڑ مالی
1199 سوئی گیس ھیلپ لائن
25 دسمبر 2025
کی کمپلینٹ 26 دسمبر 2026 کو ٹیم آکر چیک کر گئی صورتحال دیکھی حل ممکن نہ پایا اور مینٹینس ڈیپارٹمنٹ کو کملینٹ ٹرانسفر کر دی
متعدد یاد دھانیوں کے بعد 12 جنوری 2016 کو فوری ایکشن لیتے ھوئے دوبارہ کمپلینٹ 13 جنوری 2026 کو مینٹینس
ڈیپارٹمنٹ کو ٹرانسفر کر گئی
ایک نیا سائنس دان آگیا میدان میں علاقے میں پریشر کا مسلہ بن گیا جبکہ گیس بلکل ھی صفر صفر ھے صرف میرے کننکشن میں
دفتر بیٹھے بیٹھے کرسیاں توڑنے والے ملازمین کے مطابق
24 گھنٹے کے اندر مسلہ ھوجائے گا یہاں تو 24 دن ھونے والے ھیں
fans
Government of Pakistan #1199

03/01/2026

😁😁ظلم کے یہ ضابطے ھم نہیں مانتے
#کپتانستان

Hammad Tahir Sheraz Mayo

Address

Lahore
53100

Telephone

+923454663007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I THINK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to I THINK:

Shortcuts

Share