Alia Malik.Official

Alia Malik.Official follow me

انتہائی افسوسناک واقعہ! یہ واقع ہے سلطان نگر تحصیل دیپال پور ڈسٹرکٹ اوکاڑہ ایک محنت کش غریب مزدور پر کلہاڑی سے جان لیوا ...
28/06/2026

انتہائی افسوسناک واقعہ! یہ واقع ہے سلطان نگر تحصیل دیپال پور ڈسٹرکٹ اوکاڑہ ایک محنت کش غریب مزدور پر کلہاڑی سے جان لیوا حملہ کیا گیا، جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ ظلم کی انتہا یہ ہے کہ تاحال معصوم مزدور کو انصاف فراہم نہیں کیا گیا اور نہ ہی ملزمان کے خلاف کوئی ٹھوس کارروائی عمل میں آئی ہے۔

ہم اعلیٰ حکام، وزیرِ اعلیٰ پنجاب، اور آئی جی پنجاب سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، غریب مزدور کے خاندان کو تحفظ دیا جائے اور ظالموں کو قانون کے کٹہرے میں لا کر سخت سے سخت سزا دی جائے سب دوستوں سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان کو انصاف مل سکے

13/05/2026

Address

Lahore
Lahore
747700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alia Malik.Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share