21/03/2026
🌙 عید الفطر کی دلی مبارکباد ✨
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دل کی گہرائیوں سے آپ سب کو عیدالفطر کی بہت بہت مبارکباد اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے آپ سب کی خوشیوں میں برکت عطا فرمائے، آپ کی عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور یہ عید آپ کے لیے سکون، رحمت اور ڈھیروں خوشیاں لے کر آئے۔ 🤲
اللہ ربّ العزت ہم سب کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھے، رزق میں برکت عطا فرمائے اور اپنے فضل و کرم سے ہمیں دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرمائے۔
🌙 خوش رہیں، مسکراتے رہیں اور اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ 💕