This page is managing by supporters of Pakistan Tehreek Insaf and lovers of Imran Khan.
The AIm of this page is to support Pakistan Tehreek Insaaf and Imran Khan for betterment of Pakistan
14/02/2026
کیا آپ اقرالحسن کی اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟؟؟
Iqrar Ul Hassan
12/02/2026
صدر پی ٹی آئی کراچی راجہ اظہر نے اپنے اوپر ہونے والے مبینہ تشدد کے حوالے سے پریس کانفرنس میں اپنے جسم پر زخموں کے نشانات دکھائے۔
PTI Karachi President Raja Azhar displayed the injury marks on his body during a press conference regarding the alleged torture against him...
29/11/2025
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیرِ صدارت انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے عہدیداران کا اہم اجلاس پشاور میں منعقد ہوا، جس میں آئی ایس ایف کے صوبائی صدر مشرف خان آفریدی سمیت ریجنل اور ضلعی عہدیداران نے شرکت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی نے کہا کہ عمران خان نے پاکستانی سیاست میں نئی تاریخ رقم کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اُن کی سیاسی جدوجہد کا آغاز بھی اسٹوڈنٹس فیڈریشن سے ہوا تھا، اور آج وزیر اعلیٰ ہونا نوجوانوں کو قیادت دینے کے عمران خان کے وژن کا نتیجہ ہے۔
وزیراعلیٰ نے موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر انصاف مل جاتا تو پی ٹی آئی کو کبھی احتجاج نہ کرنا پڑتا۔ اُنہوں نے الزام لگایا کہ 9 مئی کے بعد پریس کانفرنس کرنے والے بری ہوگئے جبکہ عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے والوں کو سزائیں دی گئیں، جو انصاف کا قتل ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ نظام مکمل طور پر بے نقاب ہو چکا ہے اور عدالتی ڈھانچہ مفلوج نظر آتا ہے۔ آئینی راستے اختیار کرنے کے باوجود ان کی عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی گئی، اسی لیے پرامن احتجاج ہی واحد راستہ بچا ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ 4 دسمبر کو این ایف سی کا اہم اجلاس ہوگا اور نوجوانوں کو صوبے کے حقوق سے آگاہ کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ایک طرف وفاق وسائل کی کمی کا کہتا ہے جبکہ آئی ایم ایف 5300 ارب روپے کی کرپشن رپورٹ کر رہا ہے، جس کا حساب لیا جائے گا۔
سہیل خان آفریدی نے واضح کیا کہ صوبے کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ فاٹا انضمام کے باوجود خیبر پختونخوا کو این ایف سی میں مکمل حصہ نہیں مل رہا۔ اُنہوں نے کہا کہ نیٹ ہائیڈل پرافٹ میں وفاق کے ذمہ 2200 ارب روپے واجب الادا ہیں اور ان کی وصولی کے لیے بھرپور جدوجہد جاری ہے۔
آخر میں انہوں نے نوجوانوں کو ہدایت کی کہ عمران خان کا بیانیہ گھر گھر پہنچائیں اور اپنی ذمہ داریاں محنت، دیانت اور مستقل مزاجی سے ادا کریں
Muhammad Sohail Afridi Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan
15/03/2023
کرکٹرمحمد حفیظ کے گھر میں جو ڈکیتی ہوئی تھی اُس کا ہیلمیٹ مل گیا 😂
ُہنچو
20/08/2022
PTI don't need CCTV Camera Service
We have PTI tiger Murad Saeed
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Dr Shahbaz Gill Fanz
01/02/2021
صحت کارڈ خیبر پختونخوا کے ہر شہری کے لئے۔۔ اور اس میں فضل الرحمان کا خاندان بھی شامل ہے
Be the first to know and let us send you an email when Inside Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.