Waqas Ahmad Bukhari.

Waqas Ahmad Bukhari. We will promote your business and provide the opportunities to grow your business all over the world

22/10/2024

منزلیں نہ بھی ملیں تو
سفر بہت کچھ سکھا دیتے ہیں 🥀🥀

زندگی مختصر ہے، قواعد کو توڑیں، جلدی سے معاف کریں، دل سے محبت کریں اور کبھی بھی ایسی کسی بات پر افسوس نہ کریں جس کی وجہ ...
21/10/2024

زندگی مختصر ہے، قواعد کو توڑیں، جلدی سے معاف کریں، دل سے محبت کریں اور کبھی بھی ایسی کسی بات پر افسوس نہ کریں جس کی وجہ سے آپ مسکرائے ہیں...♥

‏نجات اب تو مجھے دے  اے ذوقِ دربدری.کہ مدتوں سے میرا گھر میری تلاش میں ہے.
16/10/2024

‏نجات اب تو مجھے دے اے ذوقِ دربدری.
کہ مدتوں سے میرا گھر میری تلاش میں ہے.

جتنا مرد زمہ دار ہے اس سے زیادہ کہیں عورت ۔ اسی کالج کئ ٹیچر کہہ رہی ایسا کچھ نہں ہوا لعنت ایسے مرد اعر عورت پہبہن ہم شر...
15/10/2024

جتنا مرد زمہ دار ہے اس سے زیادہ کہیں عورت ۔ اسی کالج کئ ٹیچر کہہ رہی ایسا کچھ نہں ہوا لعنت ایسے مرد اعر عورت پہ

بہن ہم شرمندہ ہیں 😥😥😥😥😥😥😥😥😥

11/10/2024

تمام عمر کہاں کوئی ساتھ دیتا ہے
یہ جانتا ہوں مگر تھوڑی دور ساتھ چلو

29/09/2024

سیدھی بات ہے کوئی کتنا ہی بڑا ڈاکٹر، پروفیسر، پیر مولانا، علامہ، مفتی وغیرہ کیوں نہ ہو اگر یزید کا حمایتی ہے تو جوتے کی نوک پر۔💯

AlhamDolillah
29/09/2024

AlhamDolillah

26/09/2024

محبت اگر سچی ہو تو مل ہی جاتی ہے ~
خدا غرق کرے اسکو جس نے یہ جملہ کہا ہیں ۔۔۔۔🙂

جھگڑوں میں پرورش پانے والی اولاد پرانی خستہ حال عمارت کی طرح بوسیدہ ہوتی ہے
24/09/2024

جھگڑوں میں پرورش پانے والی اولاد
پرانی خستہ حال عمارت کی طرح بوسیدہ ہوتی ہے

me_aur_mera_rabاگلے سفر کی تیاری کریں خوبصورت زندگی تمہارے انتظار میں ہے ۔ سائرہ یونس
23/09/2024

me_aur_mera_rab
اگلے سفر کی تیاری کریں خوبصورت زندگی تمہارے انتظار میں ہے ۔ سائرہ یونس

جب اُس نے مُجھ سے کہا مُجھے تُم سے مُحبت ہے تو میں چَھت سے کُود کر فوراً کمرے میں آ گیا...!!اُس رات میں نے پہلی بار موبا...
22/09/2024

جب اُس نے مُجھ سے کہا مُجھے تُم سے مُحبت ہے تو میں چَھت سے کُود کر فوراً کمرے میں آ گیا...!!
اُس رات میں نے پہلی بار موبائل کے فرنٹ کیمرہ کو بطور آئینہ استعمال کرتے ہُوئے خُود کا بغور مطالعہ کِیا...!!
گھنٹوں خُود کو تسلیاں دینے کے بعد اِس نتیجے پر پہنچا کہ نہیں...!!
یہ سب دھوکا ہے، جُھوٹ ہے، فریب ہے...🙂🖤
i🙂💔
#سنوجاناں





کچھ لوگ بھلا دیتے ہیں گھر بار ہی اپنا کچھ لوگ کبھی لوٹ کے پھر گاؤں نہیں آتے
21/09/2024

کچھ لوگ بھلا دیتے ہیں گھر بار ہی اپنا
کچھ لوگ کبھی لوٹ کے پھر گاؤں نہیں آتے

Address

DHA-2 Near R. A Bazar Batha Chowk Bedian Road Lahore Cantt
Lahore
55637

Telephone

+923022380006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Ahmad Bukhari. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqas Ahmad Bukhari.:

Share