ZAIKA Riwaiyt

  • Home
  • ZAIKA Riwaiyt

ZAIKA Riwaiyt Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZAIKA Riwaiyt, Digital creator, lahore, .

This small business is my humble effort to earn rizq e halal for my kids and family as a women running this venture alone,i put my heart into ensuring Quality,Taste and Hygiene in very single Order....

15/11/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tabrez Pasha A S, Mirha Khan, Kamran Mohmand

✍🏻اسلام میں عورت کو ہاؤس وائف نہیں کہا گیا۔۔۔ اسلام میں عورت کو *"رَبَّةُ البَیت"* کہا گیا ہے ۔۔جس کا مطلب ہے "گھر کی مل...
01/11/2025

✍🏻اسلام میں عورت کو ہاؤس وائف نہیں کہا گیا۔
۔۔ اسلام میں عورت کو *"رَبَّةُ البَیت"* کہا گیا ہے ۔۔
جس کا مطلب ہے
"گھر کی ملکہ"

اپنی ماں کو "Housewife" نہ لکھیں — باوقار تعارف اختیار کریں!

👈👈 "آج کل شادی سے متعلق گروپوں میں اکثر رشتہ کے خواہشمند افراد اپنا ذاتی و خاندانی تعارف (پروفائل ڈیٹا) شیئر کرتے ہیں... جس میں ذاتی معلومات، تعلیم، مزاج، اور والدین کا تعارف بھی شامل ہوتا ہے۔
مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اکثر نوجوان اپنی والدہ کے بارے میں لکھتے ہوئے صرف ایک لفظ "Housewife" لکھ دیتے ہیں، جیسے ان کا کردار صرف گھر میں رہنا ہو — اور وہ بھی ایک مغربی اصطلاح کے ذریعے۔

اسلام نے ماں، بیوی، اور خاتونِ خانہ کے کردار کو انتہائی باعزت اور عظیم مقام دیا ہے۔ قرآن و سنت میں عورت کو "گھر کی زینت" اور "خاندان کی نگہبان" کہا گیا ہے، نہ کہ صرف "ہاؤس وائف"۔

اگر آپ والدہ کے بارے میں انگریزی میں کچھ لکھنا چاہتے ہیں، تو یہ الفاظ زیادہ مناسب، مہذب اور اسلامی تصور کے قریب ہیں:

- Lady of the House (گھر کی باوقار خاتون)
- Homemaker* (گھر کی منظم کرنے والی)
- Full-time Mother & Homemaker (مکمل وقت کی ماں اور منتظمہ)
- Family Manager (خاندانی نظام کو سنبھالنے والی)

ان الفاظ میں عزت، وقار، اور حقیقت کا عکس ملتا ہے۔
جبکہ "Housewife" ایک مغربی اصطلاح ہے جو صرف گھر میں بند رہنے کا تاثر دیتی ہے، حالانکہ *ماں تو نسلوں کو بناتی ہے!

لہٰذا گزارش ہے کہ اپنی پروفائلز میں والدہ کا تعارف دیتے وقت اسلام کے مطابق، عزت دار اور بامعنی الفاظ کا استعمال کریں۔

یہ صرف الفاظ نہیں، بلکہ آپ کے شعور، عزت اور تربیت کا آئینہ ہیں۔

جزاکم الله خیراً

Hurry up book your order now 😍fresh رہنا چاہتے ہیں؟Try NatureNest Organics biotin Energy Balls – 100% Natural Power Snac...
24/10/2025

Hurry up book your order now 😍
fresh
رہنا چاہتے ہیں؟
Try NatureNest Organics biotin Energy Balls – 100% Natural Power Snack 🌿
No sugar, no junk – just pure energy and taste!

💛 For Working Women, Moms ,kids & Fitness Lovers
💰 Rs.2800/kg –



03410469010

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Niazi Traders, Sunny Sunny, Zamra Naeem, Fatima Jan Jan
22/10/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Niazi Traders, Sunny Sunny, Zamra Naeem, Fatima Jan Jan

لیں جی دیکھ لیں ،آپ کے أڈرز کی تیاری جاری ہے بلیسڈ فوڈ سپر ڈیلائیٹ انجیر اور کھجور کی قدرتی مٹھاس ڈرائی فروٹ ،مغزیات اور...
20/10/2025

لیں جی دیکھ لیں ،آپ کے أڈرز کی تیاری جاری ہے
بلیسڈ فوڈ سپر ڈیلائیٹ
انجیر اور کھجور کی قدرتی مٹھاس
ڈرائی فروٹ ،مغزیات اور دیسی گھی کا تڑکہ یہ سب مل کر دے رہا سے سپر ڈپر ڈیلائیٹ
کسی بھی قسم کی مصنوعی مٹھاس ،کلر اور کیمیکل سے پاک

اور اتنا مزے دار کہ ہاتھ ہی نہ رکے 🥰

أڈر کے لیے رابطہ نمبر
03410469010

19/10/2025

سیلرز کے لیے خاص پوائنٹس

1. اعتماد بنائیں – صرف آرڈر نہیں، رشتہ بنائیں
خوش اخلاقی، وعدے کی پابندی اور وقت پر ڈیلیوری ہی اعتماد کی بنیاد ہیں۔

2. پوسٹنگ میں تسلسل رکھیں
روز ایک یا دو پوسٹس ضرور کریں — لوگ صرف اُنہیں یاد رکھتے ہیں جو بار بار نظر آئیں۔

3. پراڈکٹ کی اصل تصاویر لگائیں
خود کی لی ہوئی صاف اور خوبصورت پکچرز آپ کی سچائی اور محنت ظاہر کرتی ہیں۔

4. کمنٹس اور انباکس کا جواب جلد دیں
تیز ریسپانس ہمیشہ کنورژن بڑھاتا ہے — کسٹمر انتظار نہیں کرتا۔

5. کبھی بحث نہ کریں، ہمیشہ ادب سے بات کریں
ناراض کسٹمر کو اچھے اخلاق سے جیتا جا سکتا ہے۔

6. پوسٹس میں کہانی یا احساس شامل کریں
لوگ پراڈکٹ سے زیادہ جذبات خریدتے ہیں — “یہ کیوں خاص ہے” ضرور بتائیں۔

7. آفرز اور ڈیلز چلائیں
وقتاً فوقتاً “Buy 1 Get 1” یا “Weekend Sale” جیسی آفرز نئی ٹریفک لاتی ہیں۔

8. ریویوز اور فیڈبیک شو کریں
خوش گاہکوں کے ریویوز سے نئے کسٹمرز کو یقین آتا ہے۔

9. پیکنگ اور پریزنٹیشن پر دھیان دیں
چھوٹی سی چیز بھی خوبصورت انداز میں پیک کی جائے تو پروفیشنل لگتی ہے۔

10. پازیٹیو رہیں، ہمت نہ ہاریں
ہر دن ایک نیا موقع ہے۔ آج کم سیل ہے تو کل زیادہ ہوگی — بس مسلسل رہیں۔

18/10/2025

مجھے سمجھ نہیں آرہا جو ماشاءاللہ سے دھڑادھڑ مجھے فالو کررہے بغیر کسی ایڈ کے وہ لوگ جا کہاں رہے ہیں؟ پوسٹ پہ تو آتے نہیں😅سب آج میری تعریف یا برائ کریں کمنٹس میں اپنی موجودگی کا احساس دلاۓ

tag

17/10/2025

ایڈوانس پیمنٹ سے ڈرنے والو!
کبھی سوچا ہے کہ کیش آن ڈیلیوری پر پارسل کھولے بغیر پیسے دینے پر اگر چیز اچھی نہ ہوئی تو کیا کرو گے؟ کیونکہ پارسل آپ کھول کر واپس تب ہی بھجوا سکتے ہیں اگر سیلر نے آپ کو ریٹرن پالیسی آفر کی ہو۔
جس نے فراڈ کرنا ہو وہ ویسے بھی کر سکتا ہے اس لیے آرڈر کرنے سے پہلے سیلر کی پروفائل چیک کیا کریں تا کہ پتا چل سکے کہ وہ صحیح سیلر ہیں یا نہیں۔ اچھے سیلرز کی پروفائل ان کے ریویوز سے بھری ہوتی ہے۔ اور ہر کامیاب سیلر کیش آن ڈیلیوری پر کام نہیں کرتا ان کی بھی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں کیونکہ کچھ کسٹمر بھی کیش آن ڈیلیوری پر آرڈر منگوا کر بعد میں بغیر کسی وجہ کے آرڈر کینسل کر دیتے ہیں۔ اور ان کا ڈیلیوری چارجز کے ساتھ ساتھ بعض دفعہ پراڈکٹس کا بھی نقصان ہو جاتا ہے۔
on delivery





🌿 Winter Special from ZAIKA-e-Riwaiyt🌿Homemade Desi Ghee Panjiri – full of dry fruits, warmth & energy! 💛❄ Boosts immuni...
17/10/2025

🌿 Winter Special from ZAIKA-e-Riwaiyt🌿
Homemade Desi Ghee Panjiri – full of dry fruits, warmth & energy! 💛
❄ Boosts immunity, keeps you warm & strong this winter.
🫶 Freshly made on order | 100% homemade goodness!

📦 Order Now & Gift Health This Winter!



special
booster

‏زندگی کیا ہے؟لمحے کی خبر نہیں۔۔دلوں سے بدگمانیاں نکال پھینکیں مسکرا کر سب سے ملیں، ناجانے کب کہاں زندگی کا سفر رک جائے....
16/10/2025

‏زندگی کیا ہے؟
لمحے کی خبر نہیں۔۔
دلوں سے بدگمانیاں نکال پھینکیں مسکرا کر سب سے ملیں، ناجانے کب کہاں زندگی کا سفر رک جائے.
ہم آج ہیں
کل "تھے" ہو جائیں گے.🍂

15/10/2025

أخترت نفسی..
فانتھت علاقات کثیرۃ.

”میں نے اپنی ذات کو چُن لیا،
تو بہت سے تعلقات ختم ہو گئے۔“




Address

Lahore

Telephone

+923092057006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAIKA Riwaiyt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZAIKA Riwaiyt:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share