Syed Masood

Syed Masood OFFICIAL FACEBOOK PAGE®
Member Strategic Communications Group PMLN

Politics, Data Science, IT BPO, ERP, Operational Dashboard, Adobe Analytics, BlueKai, KPI's.

پنجاب کے جن علاقوں میں اس وقت سیلاب آیا ہے وہ بالکل ہموار میدانی علاقے ہیں۔ ایسے میں جو لوگ ڈیمز بنانے کا چورن لے کر پھر...
28/08/2025

پنجاب کے جن علاقوں میں اس وقت سیلاب آیا ہے وہ بالکل ہموار میدانی علاقے ہیں۔ ایسے میں جو لوگ ڈیمز بنانے کا چورن لے کر پھر سے آ گئے ہیں انہیں واٹر مینجمنٹ پڑھنی چاہیے۔

ڈیم کبھی بھی ایسے ہموار علاقے میں نہیں بن سکتے ہیں اگر ڈیم بنانے سے پنجاب کے مسائل حل ہونا ہوتے تو گورا یہاں سب سے پہلے ڈیم بناتا۔

لیکن

گورے نے پنجاب میں دنیا کا سب سے پیچیدہ اور بڑا نہری نظام بنانا پسند کیا۔

اور یہی نظام پنجاب کے اس حصے کی بقا کا ذمہ دار ہے۔

اس وقت پنجاب کو ایک اور جدید نہری نظام کی ضرورت ہے۔ اور اس نہری نظام کے ساتھ نیدرلینڈز کی طرح پانی کے ذخائر یا پھر بیراج، پانی کے نئے چینلز اور ڈائکس یا بندوں کی ضرورت ہے۔

جتنے سیلاب اس وقت آ رہے ہیں اور مزید آنے ہیں ان سے بچاؤ فقط پاکستان کو نیڈرلینڈز بنا دینے سے ممکن ہوگا۔ کیونکہ نیڈرلینڈز میں ہم سے زیادہ سیلاب آتے تھے لیکن انہوں نے اپنا آبی نظام ازسر نو ترتیب دیا اور صدیوں سے مشکلات پیدا کرنے والے سیلابوں کو مکمل نا سہی لیکن تقریبا مکمل روک لیا ہے۔

راوی اور ستلج میں پانی نا آنے کی وجہ سے ہم لاپرواہ ہو چکے تھے۔ لیکن پچھلے دو تین سالوں سے سمجھ آ رہی ہے کہ راوی اور ستلج دونوں سے نئی نہریں نکالنے اور نئے بند بنانے کی بہت ضرورت ہے۔ اسی طرح چناب کے اوپر بھی نئے بیراج تعمیر کرنے کی ضرورت ہے جو کہ نئی نہروں کے ذریعے سیلابی پانی کو تقسیم کر سکیں۔

لیکن

سچ بتاؤں؟

جتنا پانی آ رہا ہے اس کو اتنا پیچیدہ نظام بھی فقط تب روک پائے گا جب بھارت ہمارے ساتھ تعاون کرے گا۔ ورنہ ڈاؤن سٹریم ہونے کی وجہ سے ہم اس آبی جارحیت پلس قدرتی آفت سے کبھی نہیں لڑ سکتے ہیں۔

CNN shares conflict statistics Pakistan vs India
11/05/2025

CNN shares conflict statistics Pakistan vs India

10/05/2025

لاہوری ہمیشہ غلط راستہ بتاتے ہیں اس بات کا دکھ نہیں رہا۔
لاہوریوں نے سمندر اور بندرگاہ چھپا کر رکھی اس بات کا افسوس نہیں جارہا

09/05/2025

Never ask a woman her age, man, his salary, and the Indian Govt. for proof!

I am not an advocate of war, but I thank THE ALMIGHTY that we did not compromise on our sovereignty.
07/05/2025

I am not an advocate of war, but I thank THE ALMIGHTY that we did not compromise on our sovereignty.

07/05/2025

Just in ...

06/05/2025

There is no power on earth that can undo Pakistan - "M A Jinnah"

If you or someone you know runs a remote or hybrid teams and need a solid way to track tasks, stay on top of projects, a...
13/04/2025

If you or someone you know runs a remote or hybrid teams and need a solid way to track tasks, stay on top of projects, and manage billable hours, let’s chat. "Free Trials" along with special discounts let's connect or send folks my way! Check it out: https://youtube.com/shorts/hP5tIDHoilE?si=wf0ScuZMh_lCFSdZm

Worried about what your remote teams are up to? 👀 With Staffviz, you get live visibility on every task and activity. See exactly what your teams are working...

ایک ٹائر اور ایک ٹانگ پر اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والے دو جہاز
18/03/2025

ایک ٹائر اور ایک ٹانگ پر اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والے دو جہاز

07/03/2025

صدر ٹرمپ کے ترجمان سے یک موضوعی پاکستانی صحافی نے عمران خان کی قید سے رہائی کے بارے میں صدر کا موقف پُوچھا۔ جواب میں انہوں نے دہشتگرد پکڑنے پر پھر سے حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آئندہ بھی ایسا ہی تعاون جاری رہے گا۔

06/03/2025

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا میو اسپتال کا دورہ مریضوں اور انکے ورثاء نے شکایات کے انبار لگا دیئے سرنج برنولہ پین کلر تک سب بازار سے منگوایا جاتا ہے...وزیراعلی مریم نواز کا شدید برہمی کا اظہار، میو اسپتال کے برے حالات اور لاپرواہی پر MS میو اسپتال کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Masood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share