اگر آپ پاکستانی معاشرے میں غریب ہیں تو آپ کی عمر کا بھی لحاظ نہیں کیا جائے غریب ہونا ایک جرم ہے.
افسوس میں رہتا ہو وہاں
جہاں غریب ہونا کسی بڑے جرم سے کم نہیں 😢
12/08/2024
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی علیہ والہ وسلم نے ایک جانور کو تکلیف دینے پر لعنت فرمائی اور فرمایا:.’جو کوئی بغیر وجہ کے کسی جانور کو مارے گا٬ وہ قیامت کے دن اس جانور کے لئے جوابدہ ہوگا. صحیح مسلم
آج ہمارے معاشرے میں جس طرح جانوروں کتوں کو بلیوں کو مارا جاتا ہے اس کے بارے میں اللہ نے سوال کرنا ہے. جانور کو مارنے سے تکلیف دینے سے گریز کرے.
12/08/2024
جی رہا ہو زمانے میں دکھ لیں کر
غربت نے میری شہر کے لوگوں کو رولا دیا 😢😥
03/08/2024
اللہ ہمارے ملک کے غریب لوگوں پر رحم فرمائے
03/08/2024
اپنے آس پاس کے غریب لوگوں سے پیار کرو یہ
بھی اللہ کی قربت حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے
03/08/2024
غربت نے میرے بچوں کو تہذیب سیکھا دے
سہمے ہوئے رہتے ہیں شرارت نہیں کرتے😥
03/08/2024
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا"اگر دریائے فرات کے کنارے کوئی بھی بھوک سے مر گیا تو عمر سے اس بارے میں پوچھا جائے گا. حضرت عمر کامقام و مرتبہ بہت اونچا ہے مگر کیا ہم سے اس بارے میں سوال نہیں ہوگا ضرور ہوگا اس لیے اپنے آس پاس کے غریبوں کو کھانا ضرور کھلائے ہو سکے تو مدد ضرور کرے. غربت کسی پر بھی آسکتی ہیں
03/08/2024
ہائے غریب😭😢
02/08/2024
میں تماشہ ہو مجھے دیکھ رہی ہے دنیا
تم تو خالق ہو مجھے ڈھانپ کیوں نہیں دیتے😥
24/07/2024
ان بزرگوں کو آپ کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے
اللہ کے بعد آپ ان کے لیےکچھ کر سکتے ہیں
ان کی مدد کیا کرے
24/07/2024
غربت اتنی ہے میرے شہر میں
اپنی جان کو خطرہ میں ڈالنا پڑتا ہے😢
Be the first to know and let us send you an email when raise the voice for poor people posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to raise the voice for poor people: