13/10/2024
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
A&S taste and bites
ہمارا نیو فوڈ بزنس ہے جو کہ لاہور کے اندرآنلائن فروزن فوڈ سروسز فراہم کر رہا ہے.ہم الحمدللہ qualified chef ہیں۔
ہم 100 پرسنٹ گھر کی بنائی ہوئی چیزیں بیچتے ہیں جو کہ حلال چکن اور کوالٹی انگریڈینٹ سے بناتے ہیں جس میں کسی قسم بنا کسی ملاوٹ کےسب سامان Fresh تیار ہوتا ہے ۔
ہمارے menu میں بہت سی ایسی چیزیں ہیں جو آپکی آسانی اور ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے بنائی گئی ہیں جن میں ہر طرح کی کٹی اور فرائیڈ سبزیاں،
ادرک لہسن کا پیسٹ اور چھلا ہوا لہسن بھی دستیاب ہے ۔
ہم ہر طرح کے کباب
Nuggets,
cheese balls,
Kofta, chicken muthi kabab,
Burger patty,
Chicken fingers,
drumstick,
بناتے ہیں.
مختلف اقسام کے کیکس جن میں
Cup cake, plain, chocolate, marble cakes
Tutti-frutti
وغیرہ شامل ہیں ۔
ھم مختلف ڈیلز بھی دے رہے ہیں جن میں آپکو کافی حد تک ڈسکاونٹ بھی ملے گا۔
ہم ڈلیوری چارجز علاقے کے حساب سے 200 یاں 250 لیتے ہیں
اس کے علاوہ lunch سروسز بھی ہم دے رہے ہیں۔
آرڈر پر کھانا بنوانے کی سہولت بھی موجود ہے اور آپ ہم سے خالص، تازہ گھر کا بنا دیسی گھی بھی منگوا سکتے ہیں۔
ابھی آرڈر کریں اور ہماری آفرز سے فائدہ اٹھائیں۔
Join our groups for more updates
Whatsapp link
https://chat.whatsapp.com/EVRqjBQSPhjBSVXSpf8ILt
Fb link
https://www.facebook.com/profile.php?id=61565836963059&mibextid=ZbWKwL
Instagram link
https://www.instagram.com/aands_taste_and_bites/profilecard/?igsh=MTJhZGxxZzJub3VyYw==