Shehroz Khalid Awan

Shehroz Khalid Awan Graphic Designer & Video Editor | UI/UX Specialist | Social Media Expert | Transforming Ideas into Impactful Designs

17/06/2026

🔥 Scroll-Stopping Social Media Design Services 🔥

کیا آپ کو ایسے Instagram & Facebook پوسٹس چاہیے جو نظر بھی روکیں اور سیلز بھی بڑھائیں؟

میں آپ کے لیے بناتا ہوں:
✨ High-quality Social Media Posts
✨ Instagram Stories
✨ Menus & Brochures
✨ Product Packaging Designs
✨ Modern & Creative Branding Designs

💡 Clean, modern اور attention-grabbing designs جو آپ کے بزنس کو stand out کریں

📦 آپ کو ملے گا:
✔ Affordable prices
✔ Fast delivery
✔ Unlimited revisions
✔ JPG, PNG, PSD, AI files
✔ Professional mockups included

💬 ابھی inbox کریں اور اپنے برانڈ کو next level پر لے جائیں 🚀

29/04/2026
ایک محمد صلی اللہ علیہ وسلم لکھیں
28/04/2026

ایک محمد صلی اللہ علیہ وسلم لکھیں

28/04/2026

I got over 2,550 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Ameeeen
28/04/2026

Ameeeen

گرمی کی شدت دیکھتے ہوئے اسکولز کا ٹائم شیڈول تبدیل کرنے کی ضرورت ہے پونے سات آغاز مدرسہ  ( سکول  ) اور پونے بارہ چھٹی کی...
28/04/2026

گرمی کی شدت دیکھتے ہوئے اسکولز کا ٹائم شیڈول تبدیل کرنے کی ضرورت ہے پونے سات آغاز مدرسہ ( سکول ) اور پونے بارہ چھٹی کی جائے اور اسمبلی سسپنڈ کر دی جائے تاکہ بچوں کی صحتوں حفاظت ہو سکے ہر کلاس میں صاف اور ٹھنڈے پانی کا ترجیحی بنیاد پر اہتمام کیا جائے بچوں سے کلاس کی صفائی نہ کروائی جائے اور سزا سے گریز کیا جائے تدریسی حکمت عملی اور لیسن پلاننگ میں طلبہ کی دلچسپیوں کا خیال رکھا جائے اور بیٹھنے کیلئے اچھا اور کنفرٹیبل فرنیچر کا اہتمام بھی ہونا چاہیے دروازے بند کرکے نہ پڑھایا جائے روزانہ دھلے ہوئے یونیفارم اور غسل کرکے آنے کی ترغیب دی جائے بچوں کو بھی اتنی رسپکٹ دی جائے جتنی ٹیچر اپنے لیے چاہتا ہے

فرمانِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️محبت کے ساتھ درود شریف پڑھ لیجئے 💖🫶Day and night view of the Royal clock Towe...
28/04/2026

فرمانِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
محبت کے ساتھ درود شریف پڑھ لیجئے 💖
🫶
Day and night view of the Royal clock Tower

゚viralシ

Namaz Namaz Mai Dil Laganai ka tareeqa
28/04/2026

Namaz
Namaz Mai Dil Laganai ka tareeqa

25/04/2026

📢 انتقال کی اطلاع
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
ملک رفیق اعوان (فاضل پور والے) وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

20/04/2026

جاپان میں 7.4 شدت کا زلزلہ سونامی وارننگ جاری
خبر کی تفصیل پہلے کمنٹ میں پڑھیں۔۔۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehroz Khalid Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share