رائیونڈ کی تازہ ترین خبروں کے لیئے ہمارے اس پیج کو لائی?
23/05/2025
گرین ٹاؤن پولیس کی بروقت کارروائی
مدرسہ سے پڑھ کے نکلنے والی بچیوں کو ہراساں اور نازیبا حرکات کرنے والا اوباش گرفتار ویڈیو وائرل ہوتے ہی گرین ٹاؤن پولیس نے ایف ائی ار دے کے فوری کاروائی کا اغاز کر دیا، سیف سٹی اور سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کو 12 گھنٹے میں گرفتار کر لیا گیا گرین ٹاؤن پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم حمزہ کو بلاک تھری سیکٹر سی ون ٹاؤن شپ سے گرفتار کر لیا، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے بروقت گرفتار کرنے پر پولیس ٹیم کو شاباش دی خواتین اور بچیوں کو ہراساں اور تنگ کرنے والے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی ہے، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں
رپورٹ: ملک قیصر امین
News 24 Raiwind Lahore
23/05/2025
فیصل آباد۔ ملت ٹاون میں مسلحہ ملزمان نے خاتون کی بیٹی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرلیا۔
News 24 Raiwind Lahore
13/05/2025
رائیونڈ سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں میزائل اٹیک کی سی سی ٹی وی فوٹیج جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈرون گرتے ہی ایک زوردار دھماکہ ہوا جس کی رائیونڈ شہر اور قریبی علاقوں میں بھی آواز سنائی دی ،
مورخہ 10/05/25
News 24 Raiwind Lahore
صرف دکھانے کیلئے نہیں بناے تھے ۔۔۔!!🔥🇵🇰
News 24 Raiwind Lahore
10/05/2025
بھارت پر پاکستانی میزائلوں کی بارش کا ایک نظارہ
News 24 Raiwind Lahore
10/05/2025
دہلی 🔥❤️🇵🇰
10/05/2025
نعرہ تکبیر اللہ ہو اکبر۔۔۔۔
پاکستان نے بھارت پر کروز میزائل بھی فائر کردیے۔۔
News 24 Raiwind Lahore
06/05/2025
🚨🚨🚨 بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔کوٹلی شہر پر بھارت کی جانب سے سخت حملہ، آزاد کشمیر بھر میں بھارت نے گولے برسانا شروع کر دیے، بہاولپور میں چار مقامات پر دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور مظفر آباد میں میزائل سے ایک گریڈ اسٹیشن کو نشانہ بنایا گیا۔
06/05/2025
بھارت کے پاکستان میں 3 مقامات پر بہاولپور، کوٹلی اور مظفر آباد میں میزائل کے ذریعے سٹرائیکس، اس حملے کا بھرپور جواب دیا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر
News 24 Raiwind Lahore
Be the first to know and let us send you an email when News 24 Raiwind Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.