Dil Dil Pakistan Hamara Hai.com

  • Home
  • Dil Dil Pakistan Hamara Hai.com

Dil Dil Pakistan Hamara Hai.com مظلوموں کا ساتھ دے پاکستان کی خدمت کریں

06/11/2025

*کرم پارہ چنار میں ایرانی تکفیری دھشتگردوں کو للکارنے والا
آج ہم سے جدا ہو گیا*
*انا للہ وانا الیہ راجعون*


06/11/2025

قید ناحق میں 8257 دن ہو چکے ہیں، قوم کی بیٹی کو آزاد کرو

06/11/2025
06/11/2025

موبائل فونز سے PTA ٹیکس کا خاتمہ ، علی قاسم گیلانی نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو خط لکھ دیا
500 امریکی ڈالر سے زائد مالیت والے موبائل فونز پر اب 25 فیصد سیلز ٹیکس کے علاوہ 18 فیصد جنرل سیلز ٹیکس کی بھی وصولی، اخراجات مجموعی طور پر صارفین کیلئے مشکلات کا باعث بن رہے ہیں، موقف
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

06/11/2025

دبئی امارات کے مظالم کے خلاف سوڈان کی آواز بننے ۔
لائیک شئیر کریں زیادہ سے زیادہ ۔ Mohammad Farman Afridi
Shaheer Sialvi Official Mushtaq Ahmad Khan

05/11/2025
05/11/2025
05/11/2025

حافظ آباد: CCD کی بروقت کارروائی، خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار، پولیس دیکھ کر ملزم نے موٹر سائیکل بھگائی اور گرگیا، اہلکاروں نے اٹھایا تو ہاتھ میں درد کی شکایت کی، ہسپتال لے گئے تو ڈاکٹر نے بتایا کہ ہاتھ کی ایک انگلی ٹوٹ چکی ہے، زین بابو، نمائندہ ڈیلی پاکستان
تفصیل کمنٹس میں

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil Dil Pakistan Hamara Hai.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dil Dil Pakistan Hamara Hai.com:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share