
21/01/2025
انسان کو خوش ہونے کے لیے ہجوم کی ضرورت نہیں ہوتی اگر آپکا دل خوش ہے تو ایک ویران جنگل یا پھر اکیلے کمرے میں بھی خوش ہو سکتے ہیں ، اور اگر آپکا دل اداس ہے تو یہ محفلیں یہ رونقیں یہ لوگ سب کچھ بیکار ہے۔
🥰